ETV Bharat / state

Minister Firhad Hakim وزیر فرہاد حکیم نے کولکاتا پولیس کا دفاع کیا - Defend Kolkata Police

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ جمہوری ملک میں سبھی کو جائز مطالبات کے لیے احتجاج کرنے کا پورا حق ہے لیکن آپ جب قانون کی خلاف ورزی کیجئے گا تو پولیس کارروائی کرے گی نا یا پھر ہاتھوں پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے گی۔ Minister Firhad Hakim

وزیر فرہاد حکیم نے کولکاتا پولیس کا دفاع کیا

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 1:31 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ لوگ ڈی اے کے معاملے پر احتجاج کر رہے تھے۔ انہیں احتجاج کرنے کی پوری آزادی حاصل ہے لیکن کیا قانون نے آپ کو ماحول بگاڑنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ آپ لا اینڈ آرڈر بگاڑیں گے تو پولیس کارروائی کرے گی۔ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کولکاتا کی موجودہ پولیس اخلاق پسند ہے۔ ہم نے سی پی آئی ایم کا دور بھی دیکھا ہے جب پولیس سڑکوں پر احتجاج کرنے والوں کو گولی مار دیتی تھی۔ آج تو کسی کو گولی نہیں ماری جاتی ہے۔ West Bengal Minister Firhad Hakim Defend Kolkata Police

یہ بھی پڑھیں:NRC Scare In West Bengal وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی لوگوں سے ووٹر لسٹ میں نام درست کرانے کی اپیل

انہوں نے کہا کہ وہ دن آج بھی یاد ہے جب رائٹرس گھیراؤ کے دوران پولیس نے ترنمول کانگریس کے 13 کارکنان کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ سی آئی آئی ایم کے دور میں کسی کو احتجاج تک کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس سلسلے میں ہماری حکومت واضح طور کچھ بھی نہیں کہہ سکتی ہے۔ سرکاری ملازمین کو ڈی اے لینا ہے تو بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت سے مانگے جنہوں نے مغربی بنگال کی تمام راقم روک رکھی ہے۔ West Bengal Minister Firhad Hakim Defend Kolkata Police

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.