ETV Bharat / state

ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج مستعفی - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی نے ملازمت سے آج استعفی دیدیا ہے جعمرات کے روز وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کو ای میل کے ذریعے اپنا استعفی بھیج کر اس کی اطلاع دی ہے ۔

ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی ملازمت سے دیا استعفی

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 11:23 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے ملی الامین کالج گزشتہ کئی برسوں کچھ تنازعات کے سبب خبروں میں ہے. وہ چاہے کالج کی بانی کمیٹی اور کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی کے درمیان برتری کی جنگ یا کالج کے اقلیتی کردار کو لیکر تذبذب کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی نے آج ملی الامین کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے ریاستی وزیر تعلیم کو ایک ای میل بھیج کر استعفی دینے کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کے بھیجے گئے ای میل میں لکھا ہے کہ "میں بہت مایوسی کے ساتھ یہ لکھ رہی ہوں کہ آپ کا دفتر اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ گزشتہ 2018 فروری میں ملی الامین کالج کی گورننگ باڈی کی میٹنگ ہوئی تھی. اس کےبعد سے کالج کی بانی کمیٹی کالج کی بانی کمیٹی 22 ماہ گزر جانے کے باوجود گورننگ باڈی کی تشکیل نہیں کر پائی ہے.

اسی درمیان کالج کی ایک ٹیچر شبینہ نشاط عمر کالج میں اپنی من مانی کر رہی ہیں. خلاف اصول کام کر رہی ہیں اور ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہیں ۔ مری عزت اور زندگی دونوں خطرے میں ہیں۔ محکمہ تعلیم اور پولس کو بار بار حالات سے آگاہ کرنے کے بعد بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔

مجبور ہوکر اس ٹیچر کی وجہ سے مجھے چھٹی لینی پڑی ہے یہاں تک کہ میری تمام چھٹیاں ختم ہو گئی ہے ۔ وہیں دوسری جانب محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے جانچ کے بعد بھی کوئی رپورٹ اب تک جمع نہیں کی گئی ہے۔ میں ایک بار پھر آپ سے ایک شہ فریقی کالج کی بانی کمیٹی کے صدر امیرالدین بابی ٹیچر انچارج اور دوسرے اہلکار کے درمیان میٹنگ کرنے کی اپیل کی تھی ۔

گزشتہ ہفتے گورننگ باڈی کی تشکیل دی گئی جس کی اطلاع مجھے اور بانی کمیٹی کے سیکریٹری اور صدر کو بھی اس کی اطلاع دی گئی لیکن اس کے باوجود اب تک کالج کی گورننگ باڈی کی تشکیل کے سلسلے میں کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے جبکہ بحیثیت ٹیچر انچارج میری معیاد 2018 کے جولائی میں ختم ہوچکا ہے۔

اس کے بعد سے زبانی احکامات کے ذریعے سارا کام ہو رہاہ ہے لیکن موجودہ حالات میں میری پوزیشن کو شبینہ نشاط کے ذریعے چیلینج کیا جا رہا ہے۔ میرے پاس بھی کوئی قانونی حق نہیں ہے کہ میں بحیثیت ٹیچر انچارج کوئی فیصلہ کر سکوں ایسے حالات میں آپ سے گزارش کرتی ہوں کہ مجھے میری خدمات سے نجات دیں کیونکہ کئی برسوں سے کالج میں جاری بانی کمیٹی اور کالج کی انتظامیہ کمیٹی کے جھگڑے میں کالج مالی اور انتظامی طور پر بس حال ہو چکا ہے۔

کیونکہ گورننگ باڈی کوئی کام نہیں کر رہی ہے اسی لئے میں اسسٹنٹ پروفیسر کی ملازمت سے استعفی دے رہی ہوں۔ گزارش کر رہی ہوں کہ مجھے نجات دی جائے میرے بقایاجات بھی جلد از جلد ادا کر دیئے جائیں ۔۔ اس سلسلے میں ایک ٹی وی بھارت نے بیشاکھی بنرجی سے رابطہ کیا جس پر انہوں اس کی تصدیق کی ہے کہ انہوں ملازمت سے استعفی دے دیا ہے ۔

Intro:ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی نے ملازمت سے آج استعفی دیدیا ہے جعمرات کے روز وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کو ای میل کے ذریعے اپنا استعفی بھیج کر اس کی اطلاع دی ہے ۔

Body:کولکاتا کے ملی الامین کالج گزشتہ کئی برسوں کچھ تنازعات کے سبب خبروں میں ہے وہ چاہے کالج کی بانی کمیٹی اور کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی کے درمیان برتری کی جنگ یا کالج کے اقلیتی کردار کو لیکر تذبذب کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی نے آج ملی الامین کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے ریاستی وزیر تعلیم کو ایک ای میل بھیج کر استعفی دینے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کے بھیجے گئے ای میل میں لکھا ہے کہ "میں بہت مایوسی کے ساتھ یہ لکھ رہی ہوں کہ آپ کا دفتر اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ گزشتہ 2018 فروری میں ملی الامین کالج کی گورننگ باڈی کی میٹنگ ہوئی تھی اس کےبعد سے کالج کی بانی کمیٹی کالج کی بانی کمیٹی 22 ماہ گزر جانے کے باوجود گورننگ باڈی کی تشکیل نہیں کر پائی ہے اور اسی درمیان کالج کی ایک ٹیچر شبینہ نشاط عمر کالج میں اپنی من مانی کر رہی ہیں اور خلاف اصول کام کر رہی ہیں اور ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہیں مری عزت اور زندگی دونوں خطرے میں ہیں اور محکمہ تعلیم اور پولس کو بار بار حالات سے آگاہ کرنے کے بعد بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے اور مجبور ہوکر اس ٹیچر کی وجہ سے مجھے چھٹی لینی پڑی ہے یہاں تک کہ میری تمام چھٹیاں ختم ہو گئی ہے وہیں دوسری جانب محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے جانچ کے بعد بھی کوئی رپورٹ اب تک جمع نہیں کی گئی ہے میں ایک بار پھر آپ سے ایک شہ فریقی کالج کی بانی کمیٹی کے صدر امیرالدین بابی ٹیچر انچارج اور دوسرے اہلکار کے درمیان میٹنگ کرنے کی اپیل کی تھی ۔گزشتہ ہفتے گورننگ باڈی کی تشکیل دی گئی جس کی اطلاع مجھے اور بانی کمیٹی کے سیکریٹری اور صدر کو بھی اس کی اطلاع دی گئی لیکن اس کے باوجود اب تک کالج کی گورننگ باڈی کی تشکیل کے سلسلے میں کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے جبکہ بحیثیت ٹیچر انچارج میری معیاد 2018 کے جولائی میں ختم ہوچکا ہے اس کے بعد سے زبانی احکامات کے ذریعے سارا کام ہو رہاہ ہے لیکن موجودہ حالات میں میری پوزیشن کو شبینہ نشاط کے ذریعے چیلینج کیا جا رہا ہے اور میرے پاس بھی کوئی قانونی حق نہیں ہے کہ میں بحیثیت ٹیچر انچارج کوئی فیصلہ کر سکوں ایسے حالات میں آپ سے گزارش کرتی ہوں کہ مجھے میری خدمات سے نجات دیں کیونکہ کئی برسوں سے کالج میں جاری بانی کمیٹی اور کالج کی انتظامیہ کمیٹی کے جھگڑے میں کالج مالی اور انتظامی طور پر بس حال ہو چکا ہے کیونکہ گورننگ باڈی کوئی کام نہیں کر رہی ہے اسی لئے میں اسسٹنٹ پروفیسر کی ملازمت سے استعفی دے رہی ہوں اور گزارش کر رہی ہوں کہ مجھے نجات دی جائے میرے بقایاجات بھی جلد از جلد ادا کر دیئے جائیں ۔۔ اس سلسلے میں ایک ٹی وی بھارت نے بیشاکھی بنرجی سے رابطہ کیا جس پر انہوں اس کی تصدیق کی ہے کہ انہوں ملازمت سے استعفی دے دیا ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.