ETV Bharat / state

مادھیامک امتحانات کے نتائج جولائی میں آنے کی توقع

ریاست میں مادھیامک امتحان 2020 کے نتائج جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کرنے کی کوشش کی جائے گی

مدھیامک امتحانات کے نتائج جولائی میں آنے کی توقع

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 6:44 PM IST

مغربی بنگال سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے کہا ہے کہ ممتحن حضرات کو ہدایت دی گئی ہے کہ جنہوں نے اب تک جواب کاپی اور نمبرات جمع نہیں کئے ہیں۔

وہ اگلے 48گھنٹے میں جمع کردیں۔جلد سے جلد ان ہدایات پر عمل درآمد کریں۔ اس کے علاوہ ممتحنین سے کہا گیا ہے کہ بیلنس مارک ریجنل آفس یا پھر آفس ڈپٹی سیکریٹری کے پاس48گھنٹے میں جمع کریں۔

مغربی بنگال سیکنڈری بورڈ نے کہا ہے کہ اسکرپٹ کو جمع کرنے کے لئے سفر کرتے وقت اپنے اپوائنمنٹ لیٹر یا پھر مادھیامک بورڈ کی ہدایات کو لے کر آئیں۔

بورڈ نے کہا ہے کہ اب تک دس فیصد اسکرپٹ موصول ہوئے ہیں۔اس کی وجہ سے امتحانات میں تاخیر سے ہوئے ہوئے ہیں امیدہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں نتائج شایع ہوجائیں گے۔

مغربی بنگال میں مدھیامک کے امتحانات 18فروری سے 27فروری کے درمیان 2,839 سنٹر پر 10,15,888امیدواروں نے امتحانن دیا ہے جس میں 5,76,009طالبات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.