ETV Bharat / state

West Bengal Local Body Elections: مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات، ابتدائی رجحان میں ٹی ایم سی کو برتری - مغربی بنگال میں میونسپلٹیز پر ووٹوں

مغربی بنگال کی 108 میونسپلٹیز پر ہونے والے انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان جاری ہے۔ West Bengal Local Body Elections ابتدائی رجحانات کے مطابق تمام اضلاع میں ترنمول کانگریس کی برتری حاصل ہے۔

مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات
مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 1:37 PM IST

مغربی بنگال میں میونسپلٹیز پر ووٹوں کی گنتی میں ابتدائی رجحانات کے مطابق ممتا بنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس 108 میں سے اب تک 35 میونسپلٹیز پر قبضہ کر چکی ہے۔West Bengal Local Body Elections

مغربی بنگال بلدیاتی انتخابات

گزشتہ اسمبلی انتخابات، چار اضلاع کے میونسپل کارپوریشن اور ضمنی انتخابات کی طرح اس بلدیاتی انتخابات میں بھی اپوزیشن پارٹیوں کو جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔West Bengal Local Body Elections vote counting

ذرائع کے مطابق بی جے پی کا مضبوط گڑھ سمجھے جانے شمالی بنگال کے تمام اضلاع میں بی جے پی کو زور دار دھچکا لگا ہے۔

ماتھا بھانگا، کوچ بہار، علی پور دوار، سلی گُڑی اور مالدہ میونسپلٹی سے اپوزیشن جماعتوں کا صفایا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں گزشتہ 27 فروری کو 108 میونسپلٹیز کے لئے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.