ETV Bharat / state

لیفٹ فرنٹ اور کانگریس نے نواباڑہ تھانہ کا گھیراؤ کیا

شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن میں لیفٹ فرنٹ اور کانگریس نے مشترکہ طور پر نواباڑہ تھانے کا گھیراؤ کرتے ہوئے عرضداشت پیش کی۔

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 8:55 PM IST

west bengal: left front and congress besiege noapara ps in north 24 parganas
لفٹ فرنٹ اور کانگریس نے نواباڑہ تھانہ کا گھیراؤ کیا

مغربی بنگال میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تاریخ جوں جوں فریب آ رہی ہے توں توں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا جاتا جا رہا ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی لیفٹ فرنٹ ۔ کا‌نگریس کے ساتھ ساتھ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی جانب سے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسمبلی انتخابات کے مدنظر لیفٹ فرنٹ اور کانگریس نے مشترکہ طور پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے۔ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے گارولیا ٹاؤن میں لیفٹ فرنٹ اور کانگریس نے مشترکہ طور نواباڑہ تھانے کا گھیراؤ کرتے ہوئے عرضداشت پیش کی۔

کانگریس اور لیفٹ فرنٹ کے حامیوں نے نواباڑہ تھانے کا گھیراؤ کے دوران گارولیا ٹاؤن مین روڈ کی ناکہ بندی کر دی، جس گاڑیوں کی آمدورفت پوری طرح سے ٹھپ پڑ گئی۔

سی پی آئی ایم کی سرکردہ رہنما گارگی چٹرجی نے کہا کہ نواباڑہ تھانے کا گھیراؤ کے دوران آفیسر انچارج کو گیارہ نکات پر مشتمل عرضداشت پیش کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تھانے میں ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی ہے، جی ڈی لکھا نہیں جاتا ہے۔ مظلوموں کی فریاد سنی نہیں جاتی ہے۔ لیفٹ فرنٹ اور کانگریس نے اسی بنیاد پر نواباڑہ تھانے کا گھیراؤ کیا گیا ہے اگر ہمارے مطالبات پر عمل نہیں کیا گیا تو مستقبل میں بھی اسی طرح کے مظاہرے کیے جاییں گے۔

لفٹ فرنٹ اور کانگریس نے مشترکہ طور نواباڑہ تھانے کا گھیراؤ کرتے ہوئے عرضداشت پیش کی

مزید پڑھیں:

ترنمول کانگریس پر سووندو ادھیکاری کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے کا الزام

ایڈوکیٹ نوشاد انور نے کہا کہ لیفٹ فرنٹ اور کانگریس کی مشترکہ مہم کے تحت تھانے کا گھیراؤ کیا گیا ہے۔ عرضداشت پر عمل درآمد نہیں ہوا تو بڑے پیمانے پر تحریک چلائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.