ETV Bharat / state

گائے کا پیشاب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

کورونا وائرس کو لے کر افواہیں اور بدعقیدگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے مغربی بنگال پولس نے کہا کہ کورونا واائرس کو لے کر سوشل میڈیا پر افواہوں کو پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

گائے کا پیشاب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 11:39 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں کولکاتا پولس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔دوسرح جانب پولس نے اندھ بھگتی پھیلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی شروع کردی ہے۔

گائے کا پیشاب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع
گائے کا پیشاب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

50سالہ شیخ محمد علی کو ہگلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولس کے مطابق وہ کورونا سے بچنے کیلئے گائے متر کو 300روپے کلو کے حساب سے فروخت کررہا تھا۔محمد علی کو چار دنوں کیلئے عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔

علی کے خلاف آئی پی سی کا دفعہ 295hاے اور 120بی لگائے گئے ہیں۔محمد علی گائے کے پیشاب کو فروحت کرتا تھا۔

اس کے علاوہ ایک ہوم گارڈ نے جوڑا سانکو بی جے پی لیڈر کے خلاف کیس درج کرایا ہے کہ بی جے پی لیڈر نے اسے گمراہ کیا ہے کہ پیشاب پینے سے بیماری دور ہوتی ہے۔جب کہ جب وہ پیشاب کا استعمال کیا ہے تو اسے پیٹ میں درد اور قے شروع ہوگیا ہے۔

تاہم بنگال بی جے پی رہنما نے کہا ہے کہ گائے کا پیشاب فروخت کرنا جرم نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ خود کئی مرتبہ گائے کا پیشاب پی چکے ہیں۔میرے خیال سے کچھ لوگ گائے کا پیشاب فروخت کرنے کا ڈرامہ کررہے ہیں جب کہ جنہیں گائے کے پیشاب میں یقین ہے وہ پیشاب پیتے ہیں۔

منگل کو بی جے پی نے شمالی 24پرگنہ کے رائے گنج میں گائے کے پیشاب پینے کا پروگرام منعقد کیا تھا۔بی جے پی لیڈروں نے گائے کا پیشاب پی کر یہ پیغام دینے کی کوشش کی تھی اس کا استعمال کرکے کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.