ETV Bharat / state

مغربی بنگال جوائنٹ انٹیرینس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان

مغربی میں انجنیئرنگ کے مختلف اداروں میں داخلے کے لیے ہونے والے مغربی بنگال جوائنٹ انٹیرینس امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان نتائج کے ٹاب 10 میں اس بار کوئی مسلم طالب علم نہیں ہے۔

مغربی بنگال جوائنٹ انٹیرینس کے نتائج کا اعلان

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 8:56 AM IST

مغربی بنگال حکومت کی جانب سے انجنیئرنگ اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والے داخلے کے لئے مغربی بنگال جوائنٹ انٹیرینس ایگزامینشن بورڈ نے گزشتہ روز جوائنٹ انٹیرینس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

اس بار جوائنٹ انٹیرینس امتحان میں مظافات کے طلبہ نے بازی ماری ہے۔ پہلا مقام حاصل کرنے والے طالب علم کا تعلق رہرا رام کرشنا مشن سے ہے۔

ویڈیو

اس بار 92 ہزار 695 طلبہ نے جوائنٹ انٹیرینس کے لیے رجسٹریشن کرایا تھا لیکن امتحان میں صرف 65190 طلبہ نے ہی شرکت کی، تاہم 99.5 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔ جن کی تعداد 64850 ہے۔ 74 فیصد طلبا اور 26 فیصد طالبات نے امتحان میں شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں:

آئندہ 13 اگست سے کاؤنسلنگ کی جائے گی تین مرحلے میں کاؤنسلنگ کا عمل مکمل کیا جایے گا۔

پہلے دس میں مقام حاصل کرنے والے دس طلبہ درجہ ذیل ہیں۔

1 پنچجنیا دے ۔ رہرا رام کرشنا مشن
2 سومو جیت دت ۔ بانکوڑہ ضلع اسکول
3 براتین منڈل ۔ شانتی پور میونسپل اسکول
4 انکیت منڈل ۔ یس سی کیجریوال ودیاپیٹھ للوا
5 گورب داس نارائن ۔ ای ٹیکنو اسکول
6 آیوش گپتا ۔ دہلی پبلک اسکول ،کالیکاپور
7 ریتم داس گپتا ۔ آرمی پبلک اسکول کولکاتا
8 سپترشو بھٹا چاریہ
9 رشی کیجریوال ۔ سنٹ اسٹیفین اسکول دم دم
10 سوہردیا دتا ۔ بالی گنج گورنمنٹ ہائی اسکول

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.