ETV Bharat / state

بارہویں جماعت کے امتحانات جمعرات سے

مغربی بنگال میں 12 ویں جماعت کے امتحانات کل سے شروع ہونے والے ہیں جب کہ 27مارچ کو امتحانات ختم ہوجائیں گے۔

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 10:26 PM IST

بارہویں جماعت کے امتحانات جمعرات سے
بارہویں جماعت کے امتحانات جمعرات سے

مغربی بنگال کونسل برائے ہائر سیکنڈری ایجوکیشن (ڈبلیو بی سی ایچ ایس ای) نے امتحانات کے مراکز کی فہرست جاری کردی ہے۔ طلباء کو مشورہ دیاگیا ہے کہوہ اپنے امتحانات کے مراکز کی تصدیق اپنے اسکول سے بھی کرلیں ۔

کونسل نے ہدایات جاری کرتے ہوئے طلبا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایڈمٹ کارڈ کو ساتھ میں رکھیں ۔اس کے بغیر امتحان مرکز میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔اس کے علاوہ سوال کا جواب اسی زبان میں لکھنا ہوگا جس کا اس نے ایڈمٹ کارڈ کے پشت پر لکھا ہے ۔اس کے علاوہ ریاضی کے امتحان میں بورڈ نے کلکولیٹرلانے کی اجازت ہوگی ۔

ساتھ ہی طلباسے کہا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے ساتھ موبائل فون یا پھر کوئی بھی الیکٹرانک ڈیوائز ساتھ میں لے کر آئیں تو ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔

بورڈ نے کہا کہ کرونا وائرس سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔تاہم بورڈ نے کہا ہے کہ اگرکسی سنٹر سپروائزر کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی طالب علم کسی متعدی بیماری میں مبتلا ہے جس سے دوسرے طلباء بھی متاثر ہوسکتے ہیں تو اس طالب علم کو الگ کمرے میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امحتان کے دوران کسی بھی طرح کی کوئی لاپراہی برتی نہیں جائے گی۔ امتحان کے دوران اگر کسی بھی طالب علم لے پاس سے موبائل فون برآمد ہوا تو طلب علم کے خلاف کارروائی تو ہوگی ہی اس کے ساتھ ساتھ اسکول کی منظوری رد کردی جا ئے گی۔ اس کے علاوہ ڈیوٹی تعینات ملازمین کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.