ETV Bharat / state

MGNREGA Fundsمغربی بنگال حکومت کو منریگا اسکیم کے لئے جلد فنڈ ملنے امکان - مرکزی وزیر گیری راج سنگھ

مرکزی دیہی ترقی کے وزیر گیری راج سنگھ نے مغربی بنگال حکومت میں وزیر پنچایت پردیپ مجمدار کو فون کرکے اس بارے میں یقین دہانی کرائی ہے۔گزشتہ سالوں سے مرکز ی حکومت منریگا اسکیم کے بقایاجات کو جاری نہیں کیا ہے۔MGNREGA Funds

مغربی بنگال حکومت کو منریگا اسکیم کے لئے جلد فنڈ ملنے امکان

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 3:31 PM IST

کولکاتا: مرکزی وزیر گیری راج سنگھ نے بتایا کہ مغربی بنگال کو جلد ہی 100 دن کے بقایا جات مل جائیں گے۔ مغربی بنگال کو گزشتہ سال دسمبر سے ہی 100 دن کے کام کے لئے پیسے نہیں ملے ہیں۔West Bengal Govt Will Soon Receive MGNREGA Funds From Central Govt

مغربی بنگال کی حکومت کے تقریباً ساڑھے سات ہزار کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔ سبرتو مکھرجی کی موت کے بعد پردیپ رائے مجمدار پنچایت دفتر کے انچارج تھے۔

انہوں نے مرکزی حکومت سے ریاست کو مختص کرنے کے لئے بھی کافی کوشش کی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر 100 دن کے کام کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔

بعد میں جب وزیر اعلیٰ نے کابینہ میں ردوبدل کیا تو پردیپ مجمدار کو مکمل طور پر وزیر بنادیا گیا۔ذمہ داری ملنے کے بعد انہوں نے دیہی ترقی کی وزارت سے رابطہ کرنا شروع کیا۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ارکان پارلیمان کے ساتھ میٹنگ

وہ نومبر میں دہلی گئے اور مرکزی دیہی ترقی کے وزیر سے ملاقات کی۔ریاستی حکومت کے مطالبات کو رکھا۔اس کے بعد ہی مرکزی حکومت نے دیہی سڑک اسکیم کے لئے 584 کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔

اس کے بعد پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم کے لئے 8200 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ اس بار ریاستی حکومت کو 100 دن کام کیلئے فنڈ جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔West Bengal Govt Will Soon Receive MGNREGA Funds From Central Govt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.