ETV Bharat / state

Governor Jagdeep Dhankhar On Human Rights Violation:'مغربی بنگال میں حقوق انسانی کی پامالی عام بات ہے' - حقوق انسانی کی پامالی

گورنر جگدیپ دھنکر نے بین الاقوامی حقوق انسانی International Human Rights Day کے موقع پر ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت کو TMC Govt تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریاست میں حقوق انسانی کی پامالی Human Rights Violation عام بات ہے.

Governor Jagdeep Dhankhar On Human Rights Violation:'مغربی بنگال میں حقوق انسانی کی پامالی عام بات ہے'

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:06 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر West Bengal Governor Jagdeep Dhankhar نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گورنر جگدیپ دھنکر نے ممتابنرجی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں اعلیٰ حکام آفیسرز پارٹی ورکرس کے طور پر کام کرتے ہیں۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے بین الاقوامی حقوق انسانی International Human Rights Day کے موقع پر ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ریاست میں حقوق انسانی کی پامالی عام بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں آئی اے ایس، آئی پی ایس، کولکاتا پولیس اور مغربی بنگال پولیس کے بیشتر اعلیٰ افسران قومی فریضہ بھول چکے ہیں۔ وہ کسی کو خوش کرنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ریاست کے اعلیٰ افسران جب ایک فرد یا جماعت کے لئے کام کرنے لگے تو سمجھ لیجیے کے وہاں عام لوگوں کی ایک نہیں چلتی۔ ریاست میں عام آدمی خوفزدہ ہے کیوں کہ سیاسی رہنماؤں اور ورکرز کا دبدبہ ہے۔

گورنر جگدیپ دھنکر Governor Jagdeep Dhankhar کے مطابق اسمبلی انتخابات 2021 سے قبل شروع ہونے والا تشدد کا کھیل اب تک جاری ہے۔ بلدیاتی انتخابات Municipal Elections کے بعد بھی جاری رہنے کا خدشہ ہے۔ ریاست کے بیشتر اضلاع میں حقوق انسانی کی پامالی Human Rights Violation عام بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر جگدیپ دھنکر کی ممتا بنرجی کو مبارکباد بھی تنقید بھی

انہوں نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں اور پارٹی ورکرز کے سامنے اعلیٰ افسران بے بس نظر آتے ہیں۔ اسی وجہ سے ریاست میں جمہوریت اور حقوق انسانی Democracy and Human Rights کو خطرہ لائق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.