ETV Bharat / state

’’پولس اور انتظامیہ کا سیاسی استعمال نہیں ہونا چاہئے‘‘ - cm mamata banerjee

ریاست مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے آج کہا ہے کہ انہوں نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی سے کہا ہے کہ پولس اور ریاستی انتظامیہ کو سیاسی زنجیروں سے آزاد کریں۔

گورنر جگدیپ دھنکر
گورنر جگدیپ دھنکر
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 6:47 PM IST

گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ افسران اور پولس کوئی سیاسی ورکر نہیں ہیں۔

اگر سیاسی ورکر کی طرح کام کرتے ہیں تو جمہوری اقدار اور بھارت کے آئین کے خلاف ہے۔

گورنر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال انتہائی خراب ہے۔

بم سازی کی خبریں آرہی ہیں مگر پولس انتظامیہ کارروائی کرنے سے گریز کررہی ہے اور حذب مخالف رہنماؤں کے گھروں کی جانچ کرتی ہے۔

دھنکر نے کہا کہ پولس اور انتظامیہ کا کام ہوتا ہے وہ سیاسی وفاداریوں سے اوپر اٹھ کر کام کریں۔

پولس اور انتظامیہ کا سیاسی وفاداری جمہوریت کے لیے قتل ہے۔

کیوں کہ یہ لوگ سیاسی ورکر نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بنگال میں بیورو کریسی کی غیر قانونی کام ایک کھلا راز ہے اور ریاست میں جمہوریت کو شدید نقصان پہنچایا جارہا ہے۔

یہ کبھی سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا آئی اے ایس اور آئی پی ایس اصول اور قانون کے برخلاف کام کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:مغربی بنگال میں ایک لاکھ سے زائد افراد صحتیاب

اس سے قبل بھی گورنر نے طبی ساز و ساما کی خریداری میں بدعنوانی کے الزامات کی جانچ کے لیے داخلہ سیکریٹری کی قیادت میں قائم کمیٹی پر سوال کھڑا کیا تھا اور اس شبہ کا اظہار کیا تھا سچائی سامنے نہیں آسکے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.