ETV Bharat / state

اسمبلی میں تقریر کا لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں ہونے پر گورنر ناراض - وزیرمالیات امت مترا کی تقریر کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا

ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر نے اسمبلی میں ان کی تقریر کو لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں کرنے پر ٹویٹ کیا اور ناراضگی کا اظہار کیا۔

اسمبلی میں تقریر کا لائو ٹیلی کاسٹ نہیں ہونے پر گورنر ناراض

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 7:38 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:48 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاستی وزیرمالیات امت مترا کی تقریر کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا لیکن گورنر جو آ ئینی سربراہ ہے۔ ان کی تقریر کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی۔'

گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ 'وزیرمالیات امت مترا کی تقریر کا لائیوٹیلی کاسٹ کئے جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ایسا ہونا چا ہیے لیکن گورنر کو کس بنیاد پر نظر انداز کیا گیا۔'

اسمبلی میں تقریر کا لائو ٹیلی کاسٹ نہیں ہونے پر گورنر ناراض

انہوں نے کہا کہ 'دفعہ 176 کے تحت اسمبلی میں کسی بھی اہم موقع پر جب گورنر کی تقریر ہوتی ہے اسے نہ صرف لائیو دکھا جاتا ہے بلکہ میڈیا کو خصوصی طور پر موجود رہنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔'

ریاستی گورنر نے کہاکہ لیکن مغربی بنگال اسمبلی میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ اس پر مجھے افسوس ہے ۔ حکومت کو اس طرح کی کارروائی سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

گورنر نے کہاکہ حیرت کی بات یہ ہے کہ میری تقریر کے دوران میڈیا کو اسمبلی ہال سے دور رکھا گیا۔ میڈیا والوں کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ اسمبلی ہال میں داخل نہ ہو۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے مجھے نہیں لگتا ہے کہ اسمبلی میں کسی بھی طرح کی سنسرشپ نہیں ہوتی ہے۔لیکن مغربی بنگال اسمبلی میں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ مغربی بنگال کے عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ وہ ریاستی حکومت کے خلاف آواز بلند کریں گے اور حکومت کواس کا جوا ب دیناہی ہوگا۔

واضح رہے کہ گورنر جگدیپ دھنکر اور ریاستی حکومت کی سربراہ ممتابنرجی کے درمیان ایک دوسرے کے کاموں میں مداخلت کرنے کا الزام لگتا رہا ہے ۔

دونوں اعلیٰ رہنماؤں کے درمیان وقفہ وقفہ بیان بازی بھی ہوتی رہی ہے ۔ اس درمیان ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کے درمیان بھی گورنر اور وزیراعلیٰ کے درمیان جاری تنازعہ کولے کر بیان بازی ہوتی رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.