ETV Bharat / state

گورنر کا ممتا کو خط 24 گھنٹے کے اندرمیں ملا جواب

گورنر جگدیپ دھنکر وزیر اعلی ممتا بنرجی کو جادب پور یونیورسٹی اور دوسرے تعلیمی اداروں کی صورت حال پر بات کرنے کے لئے خط لکھا جس پر وزیراعلی کے دفتر سے 24 گھنٹوں کے اندر ہی جواب آنے پر گورنر نے خوشی اظہار کیا ہے۔

گورنر کا ممتا کو خط 24 گھنٹے کے اندرمیں ملا  جواب
گورنر کا ممتا کو خط 24 گھنٹے کے اندرمیں ملا جواب
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 11:46 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ریاستی حکومت کے کے تعلقات میں ہر دن نیا موڑ سامنے آ رہا ہے .گورنر جگدیپ دھنکر نے ایک بار پھر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے ریاست تعلیمی اداروں کی صورتحال سے آگاہ کرنے کی ہدایت دی۔

گورنر کا ممتا کو خط 24 گھنٹے کے اندرمیں ملا  جواب
گورنر کا ممتا کو خط 24 گھنٹے کے اندرمیں ملا جواب

وزیر اعلی ممتا بنرجی کو خط لکھا تھا وزیر اعلی کے دفتر سے 24 گھنٹوں میں جواب ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔گزشتہ 25 دسمبر کو بھی انہوں وزیر اعلی کو خط لکھ کر تعلیمی اداروں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا ۔

اس سے قبل بھی ایک دوسرے معاملے بھی گورنر نے وزیر اعلی کو خط لکھا تھا لیکن ان خطوط کا سن کو اب تک جواب نہیں ملا ہے ۔اس کے بعد انہوں پریس کانفرنس کر کے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا ۔

اب ایک بار پھر انہوں نے وزیر اعلی کو خط لکھا ہے اور 24 گھنٹوں کے اندر ہی جواب مل گیا ۔اس کی ان کو امید نہیں تھی خوب ملنے کے بعد انہوں نے ٹویٹ بھی کیا۔ انہوں نے لکھا کہ تعلیمی اداروں میں میں بہتری کی کوشش رنگ لائی وزیر اعلی کے دفتر سے جواب موصول ہوا ۔

وزیر اعلی نے 25 دسمبر کے خط کا 26 دسمبر کو جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ محکمہ تعلیم اس سلسلے میں بات کرے گا ۔وہ بھی اس پر نظر رکھیں گی جمہوریت میں ہم کو ایک ساتھ ہی کام کرنا پڑتا ہے۔25 دسمبر کو راج بھون میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر ایک تقریب کے لئے گورنر نے وزیر اعلی کو مدعو کیا تھا

لیکن تقریب آنا تو دور وزیر اعلی کی ظرف سے اس خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا جس پر گورنر جگدیپ دھنکر نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا ۔

Intro:مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر وزیر اعلی ممتا بنرجی کو جادب پور یونیورسٹی اور دوسرے تعلیمی اداروں کی صورت حال پر بات کرنے کے لئے خط لکھا جس پر وزیراعلی کے دفتر سے 24 گھنٹوں کے اندر ہی جواب آنے پر گورنر نے خوشی اظہار کیا ہے۔

Body:مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ریاستی حکومت کے کے تعلقات میں ہر دن نیا موڑ سامنے آ رہا ہے گورنر جگدیپ دھنکر نے ایک بار پھر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے ریاست تعلیمی اداروں کی صورتحال سے آگاہ کرنے کی ہدایت دی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو خط لکھا تھا وزیر اعلی کے دفتر سے 24 گھنٹوں میں جواب ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے گزشتہ 25 دسمبر کو بھی انہوں وزیر اعلی کو خط لکھ کر تعلیمی اداروں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا اس سے قبل بھی ایک دوسرے معاملے بھی گورنر نے وزیر اعلی کو خط لکھا تھا لیکن ان خطوط کا سن کو اب تک جواب نہیں ملا ہے جس کے بعد انہوں پریس کانفرنس کر کے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا اب ایک بار پھر انہوں نے وزیر اعلی کو خط لکھا ہے اور 24 گھنٹوں کے اندر ہی جواب مل گیا جس کی ان کو امید نہیں تھی خوب ملنے کے بعد انہوں نے ٹویٹ بھی کیا انہوں نے لکھا کہ تعلیمی اداروں میں میں بہتری کی کوشش رنگ لائی وزیر اعلی کے دفتر سے جواب موصول ہوا وزیر اعلی نے 25 دسمبر کے خط کا 26 دسمبر کو جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ محکمہ تعلیم اس سلسلے میں بات کرے گا اور وہ بھی اس پر نظر رکھیں گی جمہوریت میں ہم کو ایک ساتھ ہی کام کرنا پڑتا ہے۔25 دسمبر کو راج بھون میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر ایک تقریب کے لئے گورنر نے وزیر اعلی کو مدعو کیا تھا لیکن تقریب آنا تو دور وزیر اعلی کی ظرف سے اس خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا جس پر گورنر جگدیپ دھنکر نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.