ETV Bharat / state

مرکز کے پیکج پر ممتا بنرجی کا موقف منفی ہے

گورنر جگدیپ دھنکر نے مرکز کے اعلان کردہ خصوصی مالیاتی پیکیج کو ملک کی بیمار معیشت کی اصلاح کے لئے ایک پیش رفت قرار دیا ہے

مرکز کے پیکج پر ممتا بنرجی کا موقف منفی ہے
مرکز کے پیکج پر ممتا بنرجی کا موقف منفی ہے
author img

By

Published : May 14, 2020, 7:35 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے مرکز کے اعلان کردہ خصوصی مالیاتی پیکیج کو ملک کی بیمار معیشت کی اصلاح کے لئے ایک پیش رفت قرار دیتے ہوئے پیکیج کا خیرمقدم کیاہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ مرکز کے پیکج پر ممتا بنرجی کا مؤقف منفی اور افسوسناک ہے۔

مرکز کے پیکج پر ممتا بنرجی کا موقف منفی ہے
مرکز کے پیکج پر ممتا بنرجی کا موقف منفی ہے

دودن قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا سے نمٹنے کے لئے 20 لاکھ کروڑ روپے کے خصوصی مالی پیکیج کا اعلان کیاتھا۔وزیر اعظم نے دعوی کیا تھا کہ اس پیکیج سے ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد مستفید ہوں گے۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مرکز کے پیکج کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مالی پیکج صفر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے اور انہوں نے گھوڑے کا انڈا قرار دیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ اسپیشل پیکج میں کوئی کمی نہیں ہے۔ لوگ اس کی تقریف کررہے ہیں لیکن ریاست کی وزیراعلیٰ اس کی مخالفت کررہی ہیں۔

گورنرنے کہاکہ ایک وزیراعلیٰ کو وزیراعظم کے منصوبے کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے ۔اس سے لوگوں میں منفی پیغام جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.