ETV Bharat / state

West Bengal Governor مغربی بنگال کے گورنر نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 8:25 PM IST

سی وی آنند بوس نے مغربی بنگال کے گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سے آج دہلی میں ملاقات کی۔ کلکتہ سے ہفتہ کی صبح کی فلائٹ سے دہلی پہنچے۔ ائیرپورٹ سے وزیراعظم کی رہائش گاہ جاکر ملاقات کی۔West Bengal Governor

مغربی بنگال کے گورنر نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی

کولکاتا:مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند نے تھوڑی دیر ملاقات کے بعدوزیر اعظم ہاؤس سے نکل گئے مگر انہوں نے عوامی طور پر اس بارے میں کچھ نہیں کہا کہ ملاقات میں وزیر اعظم کے ساتھ کیا بات چیت ہوئی۔ آنند بوس بنگال کے گورنر کا چارج سنبھالنے تک میگھالیہ حکومت کے مشیر رہے۔West Bengal Governor CB Ananda Bose Meet Prime Minister Modi

جگدیپ دھنکر کے جانشین کے طور پر سابق بیورو کریٹ کو مغربی بنگال بھیجنے کے پیچھے مرکزی حکومت کی خاص حکمت عملی ہے۔ اور وہ اس بات کو اہم سمجھتے ہیں کہ وہ ذمہ داری قبول کرنے کے بعد وزیراعظم سے ملنے گئے۔

انہوں نے 23 نومبر کو راج بھون میں مغربی بنگال کے گورنر کے طور پر حلف لیا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے بھی ملاقات کی۔ حلف لینے کے بعد بھی انہوں نے راج بھون میں اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کو فون کیا اور ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں:New Governor of West Bengal ڈاکٹر آنند بوس مغربی بنگال کے نئے گورنر مقرر

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر چودھری نے حلف برداری کے دن ایک خط بھیجا تھا۔ اس کے بعد گورنر نے بہرام پور کے رکن اسمبلی کو 25 مئی کو راج بھون میں طلب کیا۔ لیکن ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ادھیر نے 29 نومبر کو گورنر سے ملاقات کا وقت مانگا۔West Bengal Governor CB Ananda Bose Meet Prime Minister Modi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.