ETV Bharat / state

بنگال: گورنر اوروزیر اعلیٰ کے درمیان برتری کی جنگ جاری - وزیر اعلی ممتا بنرجی

ریاستی حکومت اور گورنر بنگال جگدیپ دھنکر کے درمیان تنازعہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ایک بار پھر گورنرنے ٹوئٹ کرکے وزیر اعلیٰ پر طنز کیا ہے ۔

'چانسلر اور سرکار میں برتری کی جنگ جاری ہے '
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 8:35 PM IST

مغربی بنگال حکومت کے ساتھ ایک بار پھر گورنر جگدیپ دھنکر کی آپسی نا اتفاقی سامنے آئی ہے ۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ گورنر اور چانسلر کی حیثیت سے میں کام کرتا ہوں۔

'چانسلر اور سرکار میں برتری کی جنگ جاری ہے '
'چانسلر اور سرکار میں برتری کی جنگ جاری ہے '

واضح رہے کہ اس سے قبل گورنر جگدیپ دھنکر پر دستور کے حدود سے بعید کام کرنے کے الزامات وزیر اعلی ممتا بنرجی نے لگائے تھے۔ ایسا قیاس کیا جارہا ہے کہ نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں اساتذہ کے جلسے میں ممتا بنرجی کے بیان کے جواب ہی گورنر نے یہ تبصرہ کیا ہے ۔

بدھ کے روز گورنر بنگال جگدیپ دھنکر نے ریاستی حکومت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ چانسلر اور گورنر طور پر دستور اور اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی وہ اقدامات کر تے ہیں وہ مزید لکھتے ہیں کہ چانسلر اور حکومت کے درمیان برتری کی لڑائی جاری ہے ۔

گورنر نے کہا کہ چانسلر کے طور پر کسی طرح کا تصادم نہیں چاہتا، بلکہ کیمپس کا ماحول خوشگوار رہے، ریاستی حکومت کو اس سلسلے میں خط لکھا ہے، مرکز کی مدد کی ضرورت پڑنے پر آگاہ کرنے کی گزارش کی ہے ۔

سال قبل منگل کے روز نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں اساتذہ کے جلسے میں ممتا بنرجی نے اساتذہ کی تنخواہ بڑھانے کا اعلان کرنے کے بعد گورنرکے نام لئے بغیر ان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آپ کو کوئی پریشانی ہوتی ہے تو ہمارے پاس آئیے کسی اور کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔

ممتا بنرجی کے اس بیان کو سیاسی حلقوں میں گورنر پر ہی نشانہ سمجھا جا رہا ہے اسی بیان کے جواب میں ہی آج گورنر بنگال جگدیپ دھنکر نے یہ تبصرہ کیا ہے ۔

Intro:ریاستی حکومت اور گورنر بنگال جگدیپ دھنکر کے درمیان تنازعہ کا سلسلہ جاری ہے ایک بار پھر حکومت اور گورنر میں آمنے سامنے گورنر کا ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعلی پر طنز۔

Body:ریاستی حکومت کے ساتھ ایک بار پھر گورنر جگدیپ دھنکر کی آپسی نا اتفاقی سامنے آئی ہے وزیر اعلی ممتا بنرجی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ گورنر اور چانسلر کی حیثیت سے دستور کا پاس رکھتے ہوئے ہی میں کام کرتا ہوں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل گورنر جگدیپ دھنکر پر دستور کے حدود سے بعید کام کرنے کے الزامات وزیر اعلی ممتا بنرجی نے لگائے ہیں ایسا قیاس کیا جارہا ہے کہ نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں اساتذہ کے جلسے میں ممتا بنرجی کے بیان کے جواب ہی گورنر نے یہ تبصرہ کیا ہے ۔بدھ کے روز گورنر بنگال جگدیپ دھنکر نے ریاستی حکومت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ چانسلر اور گورنر طور پر دستور اور اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی وہ اقدامات کر تے ہیں وہ مزید لکھتے ہیں کہ چانسلر اور حکومت کے درمیان برتری کی لڑائی جاری ہے میں چانسلر کے طور پر کسی طرح کا تصادم نہیں چاہتا میں چاہتا ہوں کے کیمپس کا ماحول خشگوار رہے ریاستی حکومت کو اس سلسلے میں خط لکھا ہے مرکز کی مدد کی ضرورت پڑنے پر آگاہ کرنے کی گزارش کی ہے ۔سال قبل منگل کے روز نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں اساتذہ کے جلسے میں ممتا بنرجی نے اساتذہ کی تنخواہ بڑھانے کا اعلان کرنے کے بعد گورنر نام لئے بغیر ان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آپ کو کوئی پریشانی ہوتی ہے تو ہمارے پاس آئیے کسی اور کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں ممتا بنرجی کے اس بیان کو سیاسی حلقوں میں گورنر پر ہی نشانہ سمجھا جا رہا ہے اسی بیان کے جواب میں ہی آج گورنر بنگال جگدیپ دھنکر نے یہ تبصرہ کیا ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.