ETV Bharat / state

ریاستی وزیرکابی جے پی پر سنگین الزام

ترنمول کانگریس رہنما اور کولکاتا کے میئر فرہاد حکیم نے آج پارٹی کے 22ویں یوم تاسیس پر بی جے پی پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے پاکستان سے مبینہ خفیہ تعلقات ہیں۔

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:26 PM IST

ریاستی وزیرکابی جے پی پر سنگین الزام
ریاستی وزیرکابی جے پی پر سنگین الزام

کولکاتا کے مئیر اور ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات و میونسپل امور فرہاد حکیم آج پارٹی کے 22 ویں یوم تاسیس پر بی جے پی پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے پاکستان کے ساتھ مبینہ خفیہ تعلقات ہیں۔

ریاستی وزیرکابی جے پی پر سنگین الزام

آج پارٹی کے 22 ویں یوم تاسیس پر کولکاتا کے مئیر نے تارا تلہ کے 80نمبر وارد میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ کیک کاٹ کر پارٹی کے ساتھ اپنا جنم دن بھی منایا. اس موقع پر انہوں کہا کہ جیسے ہی انتخابات سامنے آتے ہیں تو ملک میں بالا کوٹ کا واقعہ پیش آتا ہے.

انتخابات کے وقت ہی پلوامہ کا واقعہ پیش آتا ہے اور جیسے ہی انتخابات ختم ہو جاتے ہیں نہ پلوامہ ہوتا ہے اور نہ ہی بالا کوٹ ہوتا ہے اور سرجیکل اسٹرائک بند ہو جاتے ہیں. پاکستان پر حملے بھی بند ہو جاتے ہیں.

ریاستی وزیرکابی جے پی پر سنگین الزام
ریاستی وزیرکابی جے پی پر سنگین الزام

انہوں نے ان واقعات کے سلسلے میں سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ملکر کون سی سازش ہو رہی اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے ساتھ بی جے پی کے خفیہ تعلقات ہونے کی بات کہی.

اس کے علاوہ این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون پر انہوں مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آن لائین سی اے اے کرانے کی بات کرنے والے پاگل ہو گئے ہیں ۔

Intro:ترنمول کانگریس رہنما اور کولکاتا کے میئر فرہاد حکیم نے آج پارٹی کے 22ویں یوم تاسیس پر بی جے پی پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے پاکستان سے خفیہ تعلقات ہیں۔

Body:کولکاتا کے مئیر اور ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات و میونسپل امور فرہاد حکیم آج پارٹی کے 22 ویں یوم تاسیس پر بی جے پی پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے پاکستان کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں۔آج پارٹی کے 22 ویں یوم تاسیس پر کولکاتا کے مئیر نے تارا تلہ کے 80نمبر وارد میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ کیک کاٹ کر پارٹی کے ساتھ اپنا جنم دن بھی منایا اس موقع پر انہوں کہا کہ جیسے ہی انتخابات سامنے آتے ہیں تو ملک میں بالا کوٹ کا واقعہ پیش آتا ہے ،انتخابات کے وقت ہی پلوامہ کا واقعہ پیش آتا ہے اور جیسے ہی انتخابات ختم ہو جاتے ہیں نہ پلوامہ ہوتا ہے اور نہ ہی بالا کوٹ ہوتا ہے اور سرجیکل اسٹرائک بند ہو جاتے ہیں اور پاکستان پر حملے بھی بند ہو جاتے ہیں انہوں نے ان واقعات کے سلسلے میں سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ملکر کون سی سازش ہو رہی اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے ساتھ بی جے پی کے خفیہ تعلقات ہونے کی بات کہی اس کے علاوہ این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون پر انہوں مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آن لائین سی اے اے کرانے کی بات کرنے والے پاگل ہو گئے ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.