ETV Bharat / state

بھیانک آتشزدگی میں درجنوں دکانیں جل کرراکھ - شمالی کولکاتا کے باگوہاٹی کے کیشٹو پور

شمالی کولکاتا کے باگوہاٹی کے کیشٹو پور علاقے میں بھیانک آگ لگنے کے واقعے میں متعدد دکانیں جل کر راکھ ہوگیئں ۔اس واقعہ میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

بھیانک آتشزدگی میں درجنوں دکانیں جل کرراکھ

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:03 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی کولکاتا کے باگوہاٹی کے کیشٹو پور علاقے کے این پاڑہ علاقے میں منقید میلے کے دوران یکے بعد دیگرے دکانوں میں بھیانک آگ لگ گئی۔

بھیانک آگ لگنے کی وجہ سے میلے میں بھگدڑ مچ گئی۔ اس واقعہ میں متعدد دکانیں جل کر راکھ ہو گیئں جبکہ دوافراد کے معمولی طور پر زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

بھیانک آتشزدگی میں درجنوں دکانیں جل کرراکھ

فائر بریکیڈ کے پانچ انجنوں نے جائے وقوع پرپہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایاگیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ دونوں خطرے سے باہر ہیں۔

فائر بریگیڈ کے اہلکا کاکہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک دکان میں آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے متعدد دکانیں اس کی لپیٹ میں آ گئی۔

باگوہاٹی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ فائر بریگیڈ سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں چل سکی ہے۔ اس واقعہ میں دوافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ فائربریگیڈ کو وقت پر اطلاع دیے جانے کے باوجود فائربریگیڈ کے انجن ایک گھنٹے کی تاخیر سے جائے وقوع پرپہنچی ۔

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے مقامی باشندوں کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.