ETV Bharat / state

مغربی بنگال کے تیلنی پاڑہ میں دوسرے دن بھی فرقہ وارانہ فساد جاری

ہگلی ضلع کے تیلنی پاڑہ میں دوسرے دن فرقہ وارانہ فسادات جاری۔آج صبح سے ایک بار پھر بم اندازی اور آگ زنی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پولیس حالات کو قابو کرنے میں بری طرح ناکام ہے۔

مغربی بنگال کے تیلنی پاڑہ میں دوسرے دن بھی فرقہ وارانہ فساد جاری
مغربی بنگال کے تیلنی پاڑہ میں دوسرے دن بھی فرقہ وارانہ فساد جاری
author img

By

Published : May 12, 2020, 8:27 PM IST

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے تیلنی پارہ میں حالات نہایت خراب ہے۔اج صبح گیارہ بجے سے ہی مسلم علاقوں کو نشانہ بنا کر بم اندازی شروع ہو گئی۔

مغربی بنگال کے تیلنی پاڑہ میں دوسرے دن بھی فرقہ وارانہ فساد جاری

تیلنی پاڑہ میں مسلمانوں کی گھنی آبادی ہے۔مسلمانوں کی آبادی وسط میں ہے جبکہ چہار جانب غیر مسلموں کی آبادی ہے۔

گذشتہ روز ایک مسلمان کو کورونا ہونے کو لیکر شروع ہونے والے تنازعہ نے فرقہ وارانہ فساد کا رنگ لے لیا۔مقامی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ بی جی پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی اور ارجن سنگھ نے فساد کو ہوا دینے میں اہم رول ادا کیا ہے۔

ذرائع سے ملی خبروں اور مقامی افراد کے مطابق مسلمانوں کے متعدد گھروں کوجلا دیا گیا ہے۔تیلنی پاڑہ میں ایک علاقہ گڑھ دھار ہے جہاں تقریبا 30 گھر مسلمانوں کا ہے خو غیر مسلموں کے علاوے میں ہے۔اس بستی کو پوری طرح سے جلا دیا گیا ہے۔

مقامی خواتین کا کہنا ہے کہ آج صبح سحری کے وقت سے ہی بم اندازی کی جا رہی ہے۔انہوں الزام لگایا کہ بی جے پی کی ایم پی لاکٹ چٹرجی اور ارجن سنگھ نے علاقے میں آکر نفرت انگیز بیانات دیئے ہیں۔پولیس کے پاس جانے سے ہمیں بھگا دے رہی ہے۔ہم لوگ چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں۔ہمارے مکانات کو آگ لگائے جا رہے ہیں ۔

پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔دوسری جانب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے پہنچی جماعت اسلامی کے وفد کی گاڑی پر بھی بھدریشور میں بلوائیوں نے حملہ کیا۔

تیلنی پارہ ہگلی ضلع کے بھدریشور تھانہ اعر چندن نگر کمشنریٹ کے علاقے میں آتا ہے۔گذشتہ کل سے ہی یہاں فرقہ وارانہ فساد جاری ہے۔وہیں بی جے پی کی ایم پی لاکٹ چٹرجی نے ان دب کے لئے ریاستی حکومت کو ذمہ دار ٹہرایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پولس کمشنر سے انہوں رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا ۔لاکٹ چٹرجی نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے اس معاملے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے اور گورنر جگدیپ دھنکر سے بھی آج ملی ہی۔

بی جے پی کے ایم پی ارجن سنگھ نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہیں نے لکھا ہے کہ ریاستی حکومت کی جماعت کی حمایت سے تیلنی پاڑہ میں فساد جاری ہے ۔

غیر مسلموں پر حملے کئے جا رہے ہیں۔اگر دیدی نے اس پر قابو نہیں پایا تو میں اپنے لوگوں کے ساتھ تیلنی پاڑہ ہگلی پہنچ جاؤں گا۔
تیلنی پاڑہ کے حالات بہت خراب ہے وہاں مسلمانوں کا کہنا ہے کہ پولیس کی طرف سے کوئی مدد نہیں مل رہی ہے بلکہ کطھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پولس مسلمانوں کو روک رہی ہے لیکن غیر مسلموں کو نہیں روک رہی ہے ان کی طرف سینکڑوں بم مسلمانوں کے علاقے میں پھینکے جا طکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.