ETV Bharat / state

این آر ایس اسپتال میں کووڈ سے مرنے والوں کی لاش کے متعلق نقلی ویڈیو - لال بازار

کولکاتا کے این آر ایس اسپتال سے کورونا سے مرنے والوں کی لاش کی خفیہ طور پر منتقلی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ این آر ایس اسپتال سے کورونا سے مرنے والوں کی 11 لاشوں کی خفیہ طور پر منتقلی کی جا رہی ہے۔

این آر ایس اسپتال سے کووڈ سے مرنے والوں کی لاش کے متعلق جعلی ویڈیو

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 11:08 PM IST

این آر ایس اسپتال کے متعلق گمراہ کن ویڈیو کے خلاف این آر ایس اسپتال انتظامیہ کی طرف سے لال بازار پولیس کو ایک خط دیا گیا اور اس جعلی ویڈیو کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی۔

اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سے ہی این آر ایس اسپتال انتظامیہ کی پریشانی بڑھ گئی تھی۔ اسپتال کے صدر سائبل مکھرجی سپرنٹنڈنٹ اور اہلکاروں نے مردہ گھر کا جائزہ لیا اور ویڈیو کی بھی جانچ کی گئی۔

این آر ایس اسپتال سے کووڈ سے مرنے والوں کی لاش کے متعلق جعلی ویڈیو

اس کے بعد انہوں نے کہا کہ ویڈیو پوری طرح سے جعلی ہے۔اس ویڈیو میں جو گیارہ لاشیں نظر آ رہی ہیں وہ لاوارث لاش ہیں جس کا نام پتہ کچھ نہیں معلوم اصول کے مطابق اس طرح کی لاشوں کو آخری رسومات کے لئے کولکاتا کارپوریشن کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔اس کے مطابق ہی لاشوں کو کارپوریشن کو حوالے کیا گیا ہے۔
اس کے بعد ہی اسپتال کے ڈین سائبل مکھرجی نے اس سلسلے میں لال بازار کے کمشنر کو تحریری طور پر شکایت کی ہے ۔آج یہ خط لال بازار پولس کمشنر کو موصول ہوئی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ای ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں این آر ایس اسپتال و میڈیکل کالج کے متعلق گمراہ کن باتیں کی گئیں ہے۔

اس ویڈیو میں دعوی کیا گیا ہے کہ این آر آیس اسپتال سے کورونا وائرس سے مرنے والے 11 لاشوں کو خفیہ طور پر کارپوریشن کو آخری رسومات ادا کرنے کے لئے دیا جا رہا ہے۔

اس جعلی ویڈیو کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،ذرائع کے مطابق کولکاتا پولس کے سائبر سیل نے اس معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.