ETV Bharat / state

بھوک ہڑتال کرنے والے ٹیچرز سے پارتھو چٹرجی کی ملاقات - اساتذہ

مغربی بنگال کے وزیر تعلیم نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کی گریڈ کا مطالبہ مانتے ہوئے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی اور گریڈ پے3600 روپے کرنے کا وعدہ کیا۔

بھوک ہڑتال پر ٹیچروں سے پارتھو چٹرجی نے کی ملاقات
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 8:03 PM IST

مغر بی بنگال کے وزیر تعلیم گزشتہ 13 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری ٹیچروں سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچروں کے مطالبات مان لئیے جائیں گے اور گریڈ پے کو 3600 کرنے پر غور و فکر کیا جا رہا ہے۔

وہیں دوسری جانب اس کے باوجود بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری ٹیچروں کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک جاری رہے گی۔

وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہا کہ گریڈ پے 3600 کرنے پر غور و فکر کیا جا رہا ہے اور 14 اساتذہ کا تبادلہ اصولوں کے بنیاد پر کر دی جائے گی ٹیچروں سے اپیل ہے کہ وہ بھوک ہڑتال ختم کریں۔

وہیں دوسری جانب بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری ٹیچروں کا کہنا ہے کہ اس کہ اتنے سے ٹیچروں کا حکومت کے تئیں برہمی ختم ہونے والی نہیں وہ چیزوں کو مبہم کرنا چاہتے ہیں تین طرح کے پرائمری ٹچر ہیں۔

انہوں نے واضح نہیں کیا کہ 3600 گریڈ پے کسے ملے گا ان کو اتنے سارے ٹیچروں کے جزبات کا کوئی خیال نہیں انہوں نے صرف اپنی پارٹی کے ٹیچروں کے یونین کے ساتھ کیوں بات کی سب کو ساتھ لیکر بات کرنی چاہیے تھی ہماری تحریک جاری رہے گی

Intro:مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری ٹیچروں کی گریڈ پے بڑھانے کا مطالبہ مانتے ہوئے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی اور گریڈ پے 3600 کرنے کا وعدہ کیا.

Body:مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے آج گزشتہ 11 دنوں سے متعدد مطالبات کے ساتھ بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری ٹیچروں سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچروں کے مطالبات مان لئیے جائیں گے اور گریڈ پے کو 3600 کرنے پر غور و فکر کیا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب اس کے باوجود بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری ٹیچروں کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک جاری رہے گی. وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہا کہ گریڈ پے 3600 کرنے پر غور و فکر کیا جا رہا ہے اور 14 اساتذہ کا تبادلہ اصولوں کے بنیاد پر کر دی جائے گی ٹیچروں سے اپیل ہے کہ وہ بھوک ہڑتال ختم کریں. وہیں دوسری جانب بھوک ہڑتال پر بیٹھے پرائمری ٹیچروں کا کہنا ہے کہ اس کہ اتنے سے ٹیچروں کا حکومت کے تئیں برہمی ختم ہونے والی نہیں وہ چیزوں کو مبہم کرنا چاہتے ہیں تین طرح کے پرائمری ٹچر ہیں انہوں نے واضح نہیں کیا کہ 3600 گریڈ پے کسے ملے گا ان کو اتنے سارے ٹیچروں کے جزبات کا کوئی خیال نہیں انہوں نے صرف اپنی پارٹی کے ٹیچروں کے یونین کے ساتھ کیوں بات کی سب کو ساتھ لیکر بات کرنی چاہیے تھی ہماری تحریک جاری رہے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.