ETV Bharat / state

وزیرتعلیم کی گورنرجگدیپ دھنکرپر تنقید - ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چنرجی

ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے گورنر جگدیپ دھنکر پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ تنہا پڑ گئے ہیں۔ انہیں رونے دیاجائے

وزیرتعلیم کی گورنرجگدیپ دھنکرپر تنقید
وزیرتعلیم کی گورنرجگدیپ دھنکرپر تنقید
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 10:43 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:44 AM IST

کوچ بہار یونیورسٹی کے سالانہ کنووکیشن میں مدعو نہیں کیے جانے پر گورنر کی ناراضگی پر تبصرہ کرتے ہوئے ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چنرجی نے کہا کہ گورنرجگدیپ دھنکر کو رونے دیا جائے۔

وزیرتعلیم کی گورنرجگدیپ دھنکرپر تنقید
وزیرتعلیم کی گورنرجگدیپ دھنکرپر تنقید

خیال رہے کہ کلکتہ یونیورسٹی اور جادو پور یونیورسٹی میں سالانہ کنووکیشن کے دوران گورنر کو سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا اور وہ پروگرام میں شرکت کیے بغیر واپس چلے گئے۔

کوچ بہار یونیورسٹی میں 14فروری کو سالانہ پروگرام منعقد ہونا ہے۔گورنر جگدیپ دھنکر کو اس کے لئے دوعت نہیں دی گئی ہے ۔

گورنر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ کوچ بہار یونیورسٹی میں سالانہ پروگرام جمعہ کو منعقد ہورہا ہے اور اس تقریب میں پارتھو چٹرجی سمیت کئی ریاستی وزراء کو مدعو کیا گیا ہے مگر مجھے دعوت نہیں دی گئی ہے جب کہ چانسلر کی حیثیت سے پروگرام کی صدارت کرنے کا حق میرا ہے۔

نریندر پور میں رام کرشن مشن میں لیبارٹری کا افتتاح کے دورا ن میڈیا اہلکاروں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہا کہ گورنر کو رونے کاسلسلہ بند کردینا چاہیے۔

وزیرتعلیم کی گورنرجگدیپ دھنکرپر تنقید
وزیرتعلیم کی گورنرجگدیپ دھنکرپر تنقید

پارتھوچٹرجی نے کہا کہ میں گورنر کے تبصرے پر کیا کہہ سکتا ہوں۔بس انہیں تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔

پارتھو چٹرجی نے کہا کہ بی جے پی کو عام لوگوں کی فکر نہیں ہے۔چٹرجی نے وزیرا عظم مودی کا نام لیے بغیر کہا کہ ملک میں اچھے دن نہیں آنے والے ہیں۔مہنگامی میں اضافہ ہورہا ہے۔

چٹرجی نے کہا کہ بی جے پی کو دہلی سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔مستقبل میں بی جے پی کو اس طرح کی شکستوں کی عادت ڈال لینی چاہئے

واضح رہے کہ شمالی بنگال یونیورسٹی کی جانب سے سالانہ کنوویکشن تقریب میں شرکت کی دعوت نہیں ملنے پر ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر ایک بار پھر ناراض ہو گئے

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے کوچ بہار کے پنچنن برمایونیورسٹی کی سالانہ کنوویکشن تقریب میں شرکت کے لئے دعوت نہیں ملنے پر ٹوٹئیٹ کرکے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.