ETV Bharat / state

ایم ایس کے اور ایس ایس کے اساتذہ کی تنخواہ میں اضافہ - تنخواہ

مغربی بنگال حکومت کے ذریعہ پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہ میں اضافہ کے بعد ایس ایس کے اور ایم ایس کے اساتذہ کی تنخواہ میں اضافہ کرنے کا ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے اعلان کیا ہے۔

ایم ایس کے اور ایس ایس
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 6:18 PM IST

ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے آج ایس ایس کے اور ایم ایس کے اساتذہ کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کرنے کے تنخواہ میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا۔دوہفتہ سے زاید پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کے احتجاج کے بعد حکومت نے تنخواہ میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ایم ایس کے اور ایس ایس

ایس ایس کے اور ایم ایس کے اساتذہ بھی کئی سالوں سے تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کررہے تھے۔حکومت نے تین ہزار روپے اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ یہ اب تک پنچایت کے تحت تھا مگر اب حکومت نے انہیں وزارت تعلیم کے تحت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت کے مطابق ایس ایس کے اور ایم ایس کے اساتذہ کو اب اسسٹنٹ ٹیچر کا عہدہ دیا جائے گا اور انہیں دیگر سہولیات دی جائے گی۔

ریاستی وزیر تعلیم کے ساتھ یہ میٹنگ 23جولائی کو ہی ہونے والی تھی مگر بعد میں یہ میٹنگ ملتوی ہوگئی اور اب جاکر یہ میٹنگ ہوئی ہے۔ایس ایس کے اور ایم ایس کے اساتذہ کافی دنوں سے تنخواہ میں اضافے کیلئے آواز اور احتجاج بھی کررہے تھے مگر اب حکومت کے ذریعہ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.