ETV Bharat / state

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کورونا مثبت

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 7:32 PM IST

وزیراعلی ممتابنرجی نے نبنو میں پریس کانفرنس کے دوران ریاستی پولیس کے ڈی جی پی کے کورونا مثبت پائے جانے کی تصدیق کی۔

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کورونا مثبت
ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کورونا مثبت

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ مرنے والوں کی تعداد کا گراف بھی اوپر ہے۔

دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف میں کورونا کے تیزی سے پھیلنے کے سبب عام لوگوں میں دہشت پائی جا رہی ہy.

مغربی بنگال سکریٹریٹ بلڈنگ نبنو میں ممتا بنرجی نے کہا کہ ریاستی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں.

انہوں نے کہا کہ جانچ کے بعد ڈائریکٹر جنرل آف پولیس بریندر کمار کو مثبت پایا گیا ہے. اس کے باوجود ان کی حالت تشفی بخش یے.

وزیر کے مطابق ڈی جی پی کو کورنٹائن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے. اس کے علاوہ ان کے ساتھ کام کرنے والے افسران کو بھی کورنٹاین میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چار لاکھ نو ہزار تک پہنچ چکی ہے، اس کے علاوہ ساڑھے سات ہزار لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا وائرس سے مرنے والوں میں پولیس اہلکار, ڈاکٹرز اور بی ڈی او بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.