ETV Bharat / state

سی پی ایم کی خاتون اسمبلی کو ریپ کی دھمکی

ریاستی اسمبلی میں اس وقت عجیب وغریب صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک خاتون رکن اسمبلی نے دوسری رکن اسمبلی کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ۔

سی پی ایم کی خاتون اسمبلی کو ریپ کی دھمکی
سی پی ایم کی خاتون اسمبلی کو ریپ کی دھمکی
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 11:56 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:58 AM IST

مغربی بنگال اسمبلی میں آج عجیب و غریب صورت حال کا سامنا اس وقت ہوا جب ایک خاتون ممبر اسمبلی نے دوسرے خاتون ممبر اسمبلی کو ریپ کی دھمکی دی۔

بنگال اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران ترنمول کانگریس کی ممبر اسمبلی نرگس بیگم نے سی پی ایم کی ممبر اسمبلی جہاں آرا کو ریپ کی دھمکی دی۔

سی پی ایم کی خاتون اسمبلی کو ریپ کی دھمکی
سی پی ایم کی خاتون اسمبلی کو ریپ کی دھمکی

ہنگامہ آرائی کے بعد نرگس نے معافی مانگ لی ہے۔ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈران پارتھو چٹرجی اور فرہاد حکیم نے کہا کہ اس طرح کی ز بان قابل قبول نہیں ہے۔

جہاں آرا نے کہا کہ وہ اس طرح کی دھمکی سن کر حیران ہیں۔اسمبلی میں کبھی مجھے اس طرح کی امید نہیں تھی۔

جہاں آراء نے بعد میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپنے آپ میں شرم آرہی ہے۔میں نے ریب متاثرین کو دیکھا ہے اور ان کی تکلیف محسوس کی ہے۔

ریاستی وزیر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ نرگس کا بیان ناقابل قبول ہے۔اس طرح کی بیان کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

نرگس نے اپنے بیان کو واپس لے لیا ہے اورمعافی مانگ لی ہے۔ریاستی وزیر شہری ترقیات فرہاد حکیم نے کہا کہ نرگس کے بیان کو ایوان کی کارروائی سے خارج کردیا گیا ہے۔

بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے ممبران سے اپیل کی کہ وہ اس طرح کے بیانات سے گریز کریں اور ڈیکورم کو باقی رکھیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.