ETV Bharat / state

سی پی ایم کے رہنما کا ریلیف فنڈ پر سوال

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 4:12 PM IST

سی پی ایم کے پولٹ بیورو کے ممبر و سابق ممبر پارلیمان محمد سلیم نے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے قائم پی ایم کیئر فنڈ کی شفافیت پر انگشت نمائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے دفتر کو گزشتہ برسوں میں ریلیف فنڈ میں جو رقم جمع کی گئی ہے وہ کہاں خرچ ہوئی اس سے متعلق بتانا چاہیے۔

سی پی ایم کے رہنما کا ریلیف فنڈ پر سوال
سی پی ایم کے رہنما کا ریلیف فنڈ پر سوال

مغربی بنگال سی پی ایم کے سرکردہ رہنما اور سابق ممبر پارلیمان محمد سلیم نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پی ایم کیئر فنڈمیں ایک ہفتے میں 6500کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں۔

سی پی ایم کے رہنما کا ریلیف فنڈ پر سوال
سی پی ایم کے رہنما کا ریلیف فنڈ پر سوال

جبکہ گزشتہ دو یواین آئی۔وزیرعظم ریلیف فنڈ میں 2119کروڑ روپے جمع ہوئے۔وزیر اعظم نے یہ نہیں بتایا کہ ہ فنڈ کہا ں خرچ کئے جائیں گے۔کیا یہ فنڈ پی پی ای اور وینٹی لیٹر کی خریداری پر خرچ ہوں گے یا پھر کسی اور فنڈ میں۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں حکومت کی جانب سے کوئی وضاحت نہیں آئی ہے جبکہ یہ قوم کا روپیہ ہے کیوں کہ عطیہ کرنے والوں کو اس کی وجہ سے ٹیکس میں چھوٹ ملتی ہے۔

وزیرا عظم نریندر مودی نے بی جے پی کے ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں جنگ کے دوران ہماری ماں اور بہنوں نے اپنے زیورات فروخت کرکے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں چند ہ دیا تھا۔

اس وقت یہی صورت حال ہے اس لئے بڑھ چڑھ کر اس فنڈ میں روپے جمع کرائیں۔گزشتہ مہینے ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد وزیرا عظم مودی نے پی ایم کیئر فنڈ قائم کیا تھا۔اس کے بعد ہی ملک کے بیشتر صنعت کاروں،،فلمی ہستیاں اور دیگر دولت مندوں نے بڑے پیمانے پرپی ایم کیئر فنڈنے چند ہ دیا ہے۔

مرکزی حکومت نے دعوی کیا تھا کہ عطیہ کی رقم کورونا وائرس کے علاج ومعالجے اور صحت کے بنیادی ڈھانچیکو بہتر بنانے پر اس رقم کو خرچ کیا جائے گا۔

اب سی پی ایم نے اس پر سوال اٹھایا ہے کہ پی ایم کیئر فنڈکی رقم کو خرچ کرنے میں شفافیت لائی جائے اور اس سے متعلق ملک کے عوام کو آگاہ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.