ETV Bharat / state

بی جے پی اور ترنمول کانگریس ایک ہی سکہ کے دو پہلو: محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کو ایک ہی سکہ کے دو پہلو قرار دیا۔

بی جے پی اور ترنمول کانگریس ایک ہی سکہ کے دو پہلو: محمد سلیم
بی جے پی اور ترنمول کانگریس ایک ہی سکہ کے دو پہلو: محمد سلیم
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 1:55 PM IST

مغربی بنگال میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر تمام سیاسی جماعتوں کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی دل بدل کے کھیل میں دونوں ایک دوسرے کے کو مات دینے کی کوشش میں کانگریس اور بائیں محاذ اتحاد ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے خلاف محاذ کھل رکھا ہے۔ اسمبلی انتخابات سے قبل سیاست کا کھیل جم اٹھا ہے۔

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما محمد سلیم نے کہا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔دونوں ایک ہی سکہ کے دو پہلو ہیں۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی کی رہائش گاہ کالی گھاٹ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا ہیڈ کوارٹر ہے۔

وزیراعلی کی رہائش گاہ کالی گھاٹ ہیڈ کوارٹر سے بی جے پی کو بنگال لانے کا حکم جاری ہوا تھا۔ دس برسوں کے بعد اس سچائی پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے ایک ہی ہیں صرف جھنڈے کا رنگ بدل گیا ہے۔

شھبندو ادھیکاری کل تک ترنمول کانگریس میں رہ کر بی جے پی کو برا بھلا کہتے تھے اور بی جے پی میں شامل ہو کر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پر بھڑاس نکال رہے ہیں۔

شھبندو ادھیکاری ہی ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ بنگال میں لال جھنڈے کو ہمیشہ کے لئے مٹا دیا جائے گا۔لیکن لال جھنڈا تو ہے لیکن انہوں نے نیا جھنڈا تھام لیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.