ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اپوزیشن پارٹیاں بھی سرگرم

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:20 PM IST

ریاستی بایاں محاذ اور کانگریس نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے اہم میٹنگ کرکے اپنے اپنے حامیوں کو کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے بیداری مہم چلانے کا مشورہ دیا ہے ۔

کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے اپوزیشن پارٹیاں بھی سرگرم

مغربی بنگال بایاں محاذ کے چئیرمین بمان بوس اور کانگریس کے رہنما سومن مترا نے مشترکہ طور پر میٹنگ کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اپنی اپنی پارٹیوں کے حامیوں کو سرگرمی سے مہم چلانے کا مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت اس ضمن میں کیا کررہی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ بھی پتہ نہیں ہے لیکن ہم اپنی طرف سے عوام میں بیداری لانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یہ مصیبت کی گھڑی ہے۔ ہمیں متحد ہوکر اس سے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سیاست اپنی جگہ ہے۔ ہم نے انسانیت کے لئے متحد ہوکر میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی کی جانب سے عام لوگوں کو سینیٹائزر، ماسک اور دیگر ضروری ایشاء فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم نریندر مودی کی ملک بھر میں عوامی کرفیو کی اپیل کے دوران جو لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہیں گے ان کے لئے چاول، دال کے علاوہ دوسری ضروری چیزیں مہیا کرانے کا اعلان کیا ہے۔

مغربی بنگال میں اس طرح اب تک کورونا وائرس کا یہ تیسرا کیس ہے۔ تینوں میں سے دو انگلینڈ سے جبکہ ایک کیس اسکاٹ لینڈ سے مغربی بنگال منتقل ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.