ETV Bharat / state

ممتاسے زیادہ امیدیں نہ کریں - سنیئر رہنما حنان ملا

سی پی آ ئی کے سنیئر رہنما حنان ملا نے کہا کہ ممتابنرجی سے زیادہ امیدیں نہ کریں کیوںکہ وہ بی جے پی کی ایک اہم اتحادی ہیں۔

ممتاسے زیادہ امید یں نہ کریں
ممتاسے زیادہ امید یں نہ کریں
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 8:26 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:04 PM IST

مغربی بنگال سی پی آ ئی کے سنیئر رہنما حنان ملا کا کہنا ہےکہ ممتابنرجی سے زیادہ امید یں نہ کریں کیوںکہ وہ بی جے پی کے ایک اہم اتحادی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایک وقت تھا کب ممتابنرجی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے درمیان اہم اوت مضبوط تعلقات تھے۔ این ڈی اے حکومت کے دور میں ممتابنرجی ریلوے وزیر رہ چکی ہیں۔ وہ کیوں بی جے پی کی مخالفت کریں گی۔

ممتاسے زیادہ امید یں نہ کریں

سی پی آ ئی کے رہنما کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں حالات تیز ی بدل رہے ہیں۔ اس میں ممتابنرجی اور بی جے پی دونوں کو نقصان ہو گا۔ بنگال کے لوگوں نے بی جے پی اور ترنمول کانگریس سے دوری بنا نا شر وع کردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور گورنر جگدیپ دھنکر کے درمیان تنازعہ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ کیونکہ دونوں ایک سکے کے دو پہلو ہیں۔

سی پی آ ئی رہنما کاکہنا ہے کہ گورنر جگد یپ دھنکر پر بی جے پی کے نمائندہ کے طور پر کام کرنے کا الزام لگتا رہا ہے۔ ممتا بنرجی بی جے پی کے اتحادی ہیں۔ آج دونوں لڑ رہے ہیں کل دونوں ایک ساتھ نظر آ ئیں گے۔

ممتاسے زیادہ امید یں نہ کریں
ممتاسے زیادہ امید یں نہ کریں

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش سے متعلق انہوں نے کہاکہ وہ غیر ذمہ دار شخص ہے۔ روزاول سے وہ اشتعال انگز بیانات دے رہے ہیں۔ لیکن ممتا بنرجی کی حکومت ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ دلیپ گھوش اکثروبیشتر مسلمانوں کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں۔ انہیں رو کنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا یا جارہا ہے۔ اس سے مغربی بنگال میں حالات اور بھی خراب ہو سکتے ہیں۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.