ETV Bharat / state

بنگال میں کورونا کے کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کے آنے کی رفتار میں غیرمعمولی گراوٹ دکھی گیی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست میں کوروناوائرس کے سبب 18 لوگوں کی موت ہو ئی۔ کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساڑھے نو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 10:34 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے باوجود احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ 52 ہزار 738 تک پہنچ چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں کورونا وائرس کی رفتار غیر معمولی طور پر سست پڑ گئی ہے جس کے نتیجے میں فعال کیسز کے آنے کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اس وباء سے نجات پانے والوں کی تعداد میں نمایاں بہتری آئی ہے۔اب تک 96.83 فیصد لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں اور اس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس کی سب سے بڑی وجہ لوگوں کی سنجیدگی ہے۔لوگوں نے کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرتے ہیں۔

مغربی بنگال میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران کیی تہواروں کے دوران سڑکوں پر لوگوں کی بھیڑ امڑی ۔لیکن صحت انتظامیہ اور کولکاتا پولیس کی کوششوں کے سبب اس پر قابو پایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں اس برعکس نتائج دیکھنے کو مل سکتے ہیں کیونکہ گنگا ساگر میلے کے سبب پورے ملک سے لوگ مغربی بنگال پہنچ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.