ETV Bharat / state

'غیرذمہ دارانہ فیصلے کی وجہ سے ملک میں بحرانی کیفیت' - رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ ملک کو اتماں نربھر بنانے کے بجائے عام لوگوں کی پریشانیوں میں مبتلا کردیا ہے۔

'غیرذمہ دارانہ فیصلے سے ملک بحران میں'
'غیرذمہ دارانہ فیصلے سے ملک بحران میں'
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 6:22 PM IST

مغربی بنگال کے مرشدآباد کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندرمودی حالیہ برسوں کے دوران جو فیصلے کئے اس سے عام لوگوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

'غیرذمہ دارانہ فیصلے سے ملک بحران میں'

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی رات کے وقت میڈیا کے سامنے آ تے ہیں اور نوٹ بندی کا اعلان کردیتے ہیں۔ وزیراعظم اچانک جی ایس ٹی اکاعلان کرتے ہیں۔

ادھیر رنجن چودھری کاکہنا ہے کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے سبب ملک کو کتنا نقصان ہو اہے اس کا اندازہ اعلان کے چند ہفتوں کے اندر چل گیا تھا۔

کانگریسی رہنما کاکہنا ہے کہ دونوں پالیسیاں ملک اور عوام مخالف ثابت ہوئیں۔دونوں سے عام آدمی کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔لوگوں کی پریشانیاں آج تک ختم نہیں ہو سکی۔

انہوں نے کہاکہ لاک ڈاؤن کے دوران مارچ سے جون تک 13کروڑ لوگوں کی نوکری جاچکی ہے۔ لوگوں کی معیشت پوری طرح سے تباہ ہو چکی ہے۔بے روزگاری کی سرح 57 فیصد ہو چکی ہے۔

کانگریسی روہنما کاکہنا ہے کہ بھارتی عوام مالی طور پر کمزور ہو چکے ہیں۔مرکزی حکومت پریشان حال بھارتیوں کو مالی مدد پہنچانے میں پوری طرح سے ناکام ہے۔

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری کاکہنا ہے کہ اب وزیراعظم نریندر مودی اتماں نربھر کی بات کررہے ہیں۔ کورونا بحران کے دوران پوری دنیا ایک دوسرے پر منحصر ہوتی جا رہی ہے اور ہمارے وزیراعظم اتماں نربھر کی بات کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اتماں نربھر کیا ہے۔میرے ساتھ ساتھ کسی کو بھی معلوم نہیں ہے کہ وہ اتماں نربھر کا مطلب کیا ہے۔ بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈٹ جواہرلال نہرو سب سے پہلے اتماں نربھر کی بات کی تھی ۔ انہوں نے ملک کو اتماں نربھر بنانے کا اعلان کیا تھا اوراس میں انہیں کامیا بی ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.