ETV Bharat / state

CM Mamata Benerjee ممتا بنرجی منگل کو ایک بار پھر اڈیشہ جائیں گی - وزیر اعلیٰ بھونیشور بھی جائیں گی

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے شمالی بنگال کا دورہ رد کرنے کے بعد منگل کو ایک بار پھر اڈیشہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔بنگال سے تعلق رکھنے والے 30شہری اس وقت کٹک کے اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

ممتا بنرجی منگل کو ایک بار پھر اڈیشہ جائیں گی

author img

By

Published : Jun 5, 2023, 8:28 PM IST

کولکاتا:ممتا بنرجی اپنے کٹک دورے کے دوران زخمیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کریں گی۔ کٹک کے علاوہ وزیر اعلیٰ بھونیشور بھی جائیں گی۔ان کے ساتھ ریاستی وزرا چندریما بھٹاچاحہ اور ششی پانجا بھی ہوں گی ۔

  • #WATCH | West Bengal CM Mamata Banerjee reacts on Railway Board seeking CBI inquiry into Balasore train accident, says "We want people to know the truth. It is not the time to suppress the truth". pic.twitter.com/hWUNRxZK7M

    — ANI (@ANI) June 5, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ممتا بنرجی نے آج پھر کہا ہے کہ یہ حادثہ ریلوے کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوا ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ اسٹیشن ماسٹر اور ریلوے ڈرائیور کے درمیان کوئی تال میل نہیں تھا ۔انہوں نے سوال کیا کہ لگاتار دوحادثے کیسے ہوسکتے ہیں۔

کرمنڈل ایکسپریس اور یشونت پور ہمسفر ایکسپریس کے المناک حادثات میں اوڈیشہ کے باشندوں کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئ ہیں۔ اڈیشہ سے تعلق رکھنے والے 90مسافروں کی موت ہی ہیں ۔کئی مہلوک مسافروں کی لاشیں آج کولکتہ پہنچیں۔ وزیر اعلیٰ خود نوانا کے قریب کونا ایکسپریس وے کے اوپر ٹول پلازہ پر مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ۔وہاں سے وزیر اعلیٰ ایس ایس کے ایم اسپتال گئے۔ ٹرین حادثہ میں زخمی تین افراد ایس ایس کے ایم اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اس سے قبل ریاستی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ اڈیشہ میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 50 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔ اس دن بھی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ متاثرین کے اہل خانہ کے علاوہ حادثے میں شدید زخمی ہونے والوں کے خاندانوں میں سے ایک کو بھی پولیس میں ہوم گارڈ کی نوکری دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Mamata Cancels North Bengal Tour اوڈیشہ ٹرین حادثے کی وجہ سے ممتابنرجی نے دورہ دارجلنگ منسوخ کردیا

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آج شمالی بنگال کے دورہ پر روانہ ہونے والی تھیں ۔ لیکن وزیر اعلیٰ نے خوفناک ٹرین حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے دورہ منسوخ کر دیا۔ اڑیسہ میں گزشتہ جمعہ کو ایک خوفناک ٹرین حادثے میں 275 لوگوں کی موت ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ نے حادثے کے اگلے دن بالیشور میں جائے حادثہ اور اسپتال کا دورہ کیا۔ وہ کل دوبارہ اڈیشہ جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.