ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر ممتا کی نظم - مغربی بنگال

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سیاسی میدان کے علاوہ ادب کی دنیا میں بھی اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہیں اور اپنے خیالات کے اظہار کے لئے شاعری کا بھی سہارا لیتی ہیں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک میں جاری بے چینی پر ممتا بنرجی نے نظم لکھ کر احتجاج کیا ہے اس سے قبل بھی وہ شاعری کے ذریعے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر انگشت نمائی کر چکی ہیں۔

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر ممتا کی نظم
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر ممتا کی نظم
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 11:16 PM IST

Updated : Dec 27, 2019, 11:27 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی اکثر ملک کے حالات پر شاعری کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کر چکی ہیں۔ ایک بار پھر انہوں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے قلم کو ہتھیار بنایا ہے۔ ایک طرف وہ سڑکوں پر اتر کر بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی جانب سے لائی گئی ۔

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر رہی ہیں اور پورے بنگال میں بی جے پی کے خلاف محاز کھول دیا ہے ۔وہیں وہ اس کے خلاف شاعری کا بھی سہارا لے رہی ہیں ۔ممتا بنرجی فیس بک پر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بنگلہ زبان میں ادھیکار کے عنوان سے ایک نظم لکھی ہے ۔

جس میں انہوں وہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی سے ہونے والے نقصانات کی بات کر رہی ہیں اور ان کی حمایت کرنے والوں کو ملک کو تقسیم کرنے والا بتا رہی اور ہندوستان میں رہنے والے ہر شخص کو اس ملک کا شہری قرار دے رہی ہیں اور این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کو خود غرض کہتی ہیں۔

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر ممتا کی نظم
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر ممتا کی نظم
ممتا بنرجی کی سی اے اے اور این آر سی پر مبنی نظم "ادھیکار" کا اردو ترجمہ۔حقوق (ادھیکار)میں تو اس ملک کو نہیں جانتی ہوں

میں تو یہاں پیدا نہیں ہوئی

میرا جنم تو بھارت ورش میں ہوا تھا

بھید بھاؤ کرنا نہیں سیکھا میں نے

میرا حق میرا ہے

کوئی کیسے چھین سکتا ہے

تم پر لعنت بے شمار

میرا ٹھکانہ میرے حقوق

اسی ملک میں رہے گا

تم جو نفرت کے شیدائی ہو

تم کو اب صرف کرنا ہے

تمہاری زہر آلودہ باتیں

انساں کے حقوق سلب کرتے ہو

اس ملک تو میں نہیں جانتی

میرا ملک تو سب کا ہے

نفرت نہیں یکجہتی کی متمنی

ہم حلف یہ اٹھاتے ہیں

ہم سب اس ملک شہری ہیں

ٹھکانہ ہے حق ہمارا

ہے خود غرض دیو این آر سی، سی اے اے

ثبوت ہم نہ لائیں گے، قطار میں نہ آئیں گے

غریب قطار لگائیں گے

تم محض اداکاری دکھاؤ گے

ایسا نہیں ایسا نہیں ہوگا

ملک تقسیم نہ ہونے دیں گے

رہے ہندوستان متحد ہمارا۔

نہیں ضرورت تفریق کاروں کی

اس ملک کے ہم سب شہری ہیں

شہری اےے،این آر سی ہمیں منظور نہیں

( ترجمہ۔آفاق حیدر)

Intro:ممغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سیاسی میدان کے علاوہ ادب کی دنیا میں بھی اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہیں اور اپنے خیالات کے اظہار کے لئے شاعری کا بھی سہارا لیتی ہیں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک میں جاری بیچینی پر ممتا بنرجی نے نظم لکھ کر احتجاج کیا ہے اس سے قبل بھی وہ شاعری کے ذریعے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر انگشت نمائی کر چکی ہیں۔

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اکثر ملک کے حالات پر شاعری کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کر چکی ہیں ایک بار پھر انہوں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے قلم کو ہتھیار بنایا ہے ایک طرف وہ سڑکوں پر اتر کر بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی جانب سے لائی گئی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر رہی ہیں اور پورے بنگال میں بی جے پی کے خلاف محاز کھول دیا ہے وہیں وہ اس کے خلاف شاعری کا بھی سہارا لے رہی ہیں ۔ممتا بنرجی فیس بک پر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بنگلہ زبان میں ادھیکار کے عنوان سے ایک نظم لکھی ہے جس میں انہوں وہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی سے ہونے والے نقصانات کی بات کر رہی ہیں اور ان کی حمایت کرنے والوں کو ملک کو تقسیم کرنے والا بتا رہی اور ہندوستان میں رہنے والے ہر شخص کو اس ملک کا شہری قرار دے رہی ہیں اور این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کو خود غرض کہتی ہیں۔

ممتا بنرجی کی سی اے اے اور این آر سی پر مبنی نظم "ادھیکار"کا اردو ترجمہ۔

حقوق(ادھیکار)

میں تو اس ملک کو نہیں جانتی ہوں
میں تو یہاں پیدا نہیں ہوئی
میرا جنم تو بھارت ورش میں ہوا تھا
بھید بھاؤ کرنا نہیں سیکھا میں نے

میرا حق میرا ہے
کوئی کیسے چھین سکتا ہے
تم پر لعنت بے شمار
میرا ٹھکانہ میرے حقوق
اسی ملک میں رہے گا

تم جو نفرت کے شیدائی ہو
تم کو اب صرف کرنا ہے
تمہاری زہر آلودہ باتیں
انساں کے حقوق سلب کرتے ہو
اس ملک تو میں نہیں جانتی
میرا ملک تو سب کا ہے

نفرت نہیں یکجہتی کی متمنی
ہم حلف یہ اٹھاتے ہیں
ہم سب اس ملک شہری ہیں
ٹھکانہ ہے حق ہمارا
ہے خود غرض دیو این آر سی، سی اے اے
ثبوت ہم نہ لائیں گے، قطار میں نہ آئیں گے
غریب قطار لگائیں گے
تم محض اداکاری دکھاؤ گے
ایسا نہیں ایسا نہیں ہوگا
ملک تقسیم نہ ہونے دیں گے
رہے ہندوستان متحد ہمارا
نہیں ضرورت تفریق کاروں کی
اس ملک کے ہم سب شہری ہیں
شہری اےے،این آر سی ہمیں منظور نہیں

( ترجمہ۔آفاق حیدر)

Conclusion:
Last Updated : Dec 27, 2019, 11:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.