ETV Bharat / state

Announce Two New District مغربی بنگال میں دو نئے اضلاع کا اعلان آج - انتظامیہ میٹنگ کے دوران ریاست

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آج شمالی 24 پرگنہ کے ہنگل گنج میں انتظامی میٹنگ کے دوران دو نئے اضلاع کے ناموں کا اعلان کریں گی۔ دو نئے اضلاع کی تشکیل کے لیے تمام ضروری کام مکمل کر لیے گئے ہیں۔Announce Two New District

مغربی بنگال میں دو نئے اضلاع کا اعلان آج

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 10:46 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے آج جنوبی27 پرگنہ میں ہونے والی انتظامیہ میٹنگ کے دوران ریاست کے دو نئے اضلاع سندربن اور بشیرہاٹ کا باضابطہ طور پر اعلان کرنے کی توقع ہے۔ مغربی بنگال کے ایک سینئر اہلکار نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں اضلاع کو جنوبی اور شمالی 24 پرگنہ اضلاع سے الگ کیا جانا ہے۔اس کی تمام تر تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ West Bengal CM Mamata Banerjee To Officially Announce Two New District

عہدیدار نے نیو ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سندربن کے مینگروو علاقے کے اپنے تین روزہ دورے کا آغاز کریں گی۔ امکان ہے کہ جنوبی 24 پرگنہ کے تقریباً 13 بلاکس جب کہ بشیرہاٹ میں شمالی 24 پرگنہ میں سے چھ بلاکس کو دو نئے اضلاع شامل کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندربن جو کہ یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ ہے، اس وقت شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ اضلاع میں پھیلا ہوا ہے، جب کہ بشیر ہاٹ شمالی 24 پرگنہ کا سب ڈویژن ہے۔ مغربی بنگال میں اس وقت 23 اضلاع ہیں۔

مزید پڑھیں:Firhad Hakim On CAA کیا مودی اور امت شاہ شہریت کے لئے کاغذات دکھائیں گے، فرہاد حکیم کا سوال

ان کا کہنا ہے ہر ضلع کو بنانے کے لیے ریاست کو کم از کم 200 کروڑ روپے کی لاگت برداشت کرنی پڑی۔خلیج بنگال سے متصل دونوں کو قدرتی آفات سے بچانے کے لیے دو نئے اضلاع بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ West Bengal CM Mamata Banerjee To Officially Announce Two New District

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.