ETV Bharat / state

ممتا بنرجی ماحولیات تحفظ ریلی کی قیادت کریں گی - جمعرات

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پانی کے تحفظ کی بیداری کے بعد ماحولیات تحفظ کے لیے کولکاتا میں ریلی کی قیادت کریں گی۔

ممتا بنرجی ماحولیات تحفظ ریلی کی قیادت کریں گی
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 6:16 PM IST

پانی کے تحفظ کی ریلی کا انعقاد کرنے کے بعد مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ماحولیات کے تحفظ کے لیے سرگرم ہو ں گی ۔ آئندہ جمعرات کو ماحولیات کے تحفظ کی ریلی کا انعقاد کر یں گی ۔

موصو لہ اطلاع کے مطابق ریاستی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی آئیندہ جمعرات کو دوپہر تین بجے برلا پلانٹیریم سے نذریل منچ تک ماحولیات تحفظ ریلی کا انعقاد کریں گی۔

انہوں نے بتایا کہ ممتا بنرجی کے ماحولیات تحفظ ریلی میں ریاستی وزرائ کے علاوہ کھیل ، فلمی اورادبی دنیا کی معروف شخصیات کریں گی۔اس کے علاوہ مختلف اسکولوں کے طلباء بھی شامل ہوں گے۔

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی پانی کے تحفظ ریلی کے بعد ماحولیات تحفظ کے نام سے ریلی انعقاد کر یں گی ۔ ان کا مقصد شہر اور اس کے اطراف میں ماحولیات کے تحفظ کے لیے عوام میں بیدار لانے کی ایک کوشش ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس ریلی میں تمام لوگوں سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ امید کر تے ہیں پانی کے تحفظ کی طرح ماحولیات تحفظ ریلی بھی کامیاب ہو گی۔

ریاستی وزیر کے مطابق ریاستی وزیر اعلیٰ لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے منصوبہ بناتی ہیں اس سے عام لوگوں کو فائدہ ہو گا ہی اس کے علاوہ ماحولیات کو آلودگی سے پاک رکھنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کولکاتا اور اس کے اطراف میں پانی کے تحفظ کے نام سے ریلی کا انعقاد کیا تھا جس کا مقصد لوگوں میں پانی سے متعلق بیداری پید ا کرنا تھا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.