ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نام لئے بغیر بی جے پی کو پاکٹ مار کہا - شمالی بنگال کے دورے پر روانگی

شمالی بنگال کے دورے پر روانگی سے قبل ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ نام لئے بغیر بدعنوانی کے معاملے کو لے کر بی جے پی کو پاکٹ مار کہا۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ اس پارٹی نے پورے معاملے میں لوٹ مار مچا رکھی ہے۔Mamata Slam BJP

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی کو پاکٹ مار کہا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 6, 2023, 4:29 PM IST

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی کو پاکٹ مار کہا

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر شمالی بنگال کے دورے پر روانگی سے قبل وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بدعنوانی کے معاملے کو لے کر بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ بدعنوانی کے معاملے کو لے کر نام لئے بغیر بی جے پی کو پاکٹ مار کہا۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ اس پارٹی نے پورے معاملے میں لوٹ مار مچا رکھی ہے۔پورے ملک کو پتہ ہے کہ بی جے پی کیا کر رہی ہے ۔اقتدار پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے کس طرح کے ہتھکھنڈے اپنا رکھی ہے۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ بی جے پی خود ایک پاکٹ مار ہے ۔اس کی نظریں ہمیشہ دوسروں پر ہوتی ہے۔ای ڈی، سی بی آئی کے استعمال کے باوجود ہمارے رہنماوں کے خلاف ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا ہے۔جانچ ایجنسیوں کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا ان کی پرانی بات ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے ہمارے فنڈ روک رکھا ہے۔اس سلسلے میں ایک دو مرتبہ نہیں بلکہ تین تین مرتبہ وزیر اعظم سے ملاقات کر چکی ہوں ۔لیکن اس کا اب تک کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔ایک بار پھر ورزیر اعظم سے ملاقات کے لئے وقت مانگی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:سلمان خان کے ہاتھوں 29 ویں کولکاتا انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا افتتاح

ترنمول کانگریس کی سربراہ انڈیا اتحاد کے سلسلے میں کہاکہ انہیں میٹنگ کے شیڈول کے بارے میں جانکاری نہیں تھی۔اسی وجہ سے ہم نہیں جا پائے۔ ہمارا بھی شیڈول ہے۔ پہلے پروگرام بنتا ہے۔اسے چھوڑ کر نہیں جانا ٹھیک نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.