ETV Bharat / state

وزیراعلی کا مدھیامک امتحان کے سینٹر کا دورہ

وزیراعلی ممتابنرجی نے مدھیامک امتحانات کے تیسرے دن کولکاتا کے متعدد اسکولوں کا دورہ کرکے وہاں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ممتاکا مدھیامک امتحان کے سینٹر کا دورہ
ممتاکا مدھیامک امتحان کے سینٹر کا دورہ
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 6:33 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:44 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے مدھیامک امتحانات کے تیسرے دن جنوبی کولکاتا کے اسکولوں کا دورہ کرکے وہاں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نے ہاجرہ گرلس ہائی اسکور کادورہ کیااور مدھیامک امتحان کے لئے تنعیات افسران سے ملاقات کی ۔ ان سے موجودہ حالات پر تبادلہ خیا ل کیا۔

ممتاکا مدھیامک امتحان کے سینٹر کا دورہ

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مدھیامک امتحانات کے تیسرے دن جیغفری کاامتحان سے قبل طلباء کو نیک خواہشات پیش کی ۔ وہاں موجود اسکول اور پولیس اہلکاروں کو انتظامات سے متعلق پوچھ تاچھ کی ۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ مدھیامک امتحانات طلباء کے کیرئیر کا سب سے پہلا بڑا امتحان ہے۔ حکومت اور تعلیمی محکمہ مدھیامک انتحانات کے دوران سمکیورٹی انتظامات سخت کئے ہیں۔ اس کے علاوہ طلباء کو ضروری سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ ابھی تک حکومت اور محکمہ تعلیم کو کامیابی ملی ہے۔

ممتاکا مدھیامک امتحان کے سینٹر کا دورہ
ممتاکا مدھیامک امتحان کے سینٹر کا دورہ

ذرائع کے مطابق امتحاب 11.45بجے شروع ہوگا اور 3بجے ختم ہوجائے گا اور ایک دن میں ایک ہی پرچہ کا امتحان رکھا گیا ہے۔

یہ امتحانات 27فروری تک جاری رہیں گے۔اس کے بعد فیزیکل ایجوکیشن، سوشل سروس اور ورک ایجوکیشن۔

مغربی بنگال پولوشن کنٹرول بورڈ نے رہائشی علاقوں میں مائیک اور ساؤنڈ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

ہائرسیکنڈری امتحابات 12مارچ سے 27مارچ کے درمیان ہوں گے۔ان امتحانات کے نتائج مئی میں اعلان ہوں گے۔

گزشتہ سال مدھیامک امتحانات کے نتائج مئی کے دوسرے ہفتے کے بعد کیا گیا تھا۔

گزشتہ سال 10لاکھ طلباء نے امتحان دیا تھاجس میں 86.07فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.