ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee Honoured With D Litt وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو اعزای ڈ لیٹ کی ڈگری سے نوازا گیا

کولکاتا کی مشہور یونیورسٹی سنٹ زیورس نے ریاست میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور تعلیمی سرگرمیوں کو گھر گھر پہنچانے کے لئے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو اعزای ڈ لیٹ ڈگری سے نوازا گیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کو تعلیمی میدان میں نمبرون بنانے کا عزم کا اظہار کیا۔ CM Honoured Mamata Banerjee With D Litt

author img

By

Published : Feb 6, 2023, 4:17 PM IST

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو اعزای ڈ لیٹ کی ڈگری سے نوازا گیا

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع مشہور یونیورسٹی سنٹ زیورس نے ریاست میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور تعلیمی سرگرمیوں کو گھر گھر پہنچانے کے لئے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو اعزای ڈ لیٹ ڈگری سے نوازا گیا۔اس موقع پر گورنر سی وی آنند بوس بھی موجود تھے ۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ڈی لیٹ ایوارڈ سے سرفراز ہونے کہا کہ ریاست کو تعلیمی میدان میں نمبرون بنانے کا عزم ہے ۔اس کے لئے تمام لوگوں کو ایک ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اعزاز کو عام لوگوں کے لئے وقف کیا:ڈی الیٹ اعزاز حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعزاز کو مغربی بنگال کے عام لوگوں کے نام وقف کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ میں یہ ڈگری عام لوگوں کے لئے وقف کر رہی ہوں۔ میں ایک عام انسان ہوں، ہمیشہ عام لوگوں کے درمیان ہی رہنا چاہتی ہوں۔بنگال کے لوگوں نے مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے۔ میں یہ اعزاز ملک کے کمزور طبقے کے لئے وقف کر رہی ہوں۔

وزیراعلیٰ نے سینٹ زیورس یونیورسٹی کی تعریف کی: انہوں نے کہاکہ سینٹ زیورس یونیورسٹی نے صرف اپنے چوتھے کانووکیشن میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔یہ قابل تعریف ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے اس کے لئے کڑی محنت ہے۔ میں نے ایک بار حکام سے بات کی تھی، کیا یہ یونیورسٹی نہیں ہو سکتی؟ چند مہینوں کے اندر ہی انہوں نے تعلیمی ادارے کو یونیورسٹی میں بدل دی۔سینٹ زیورس یونیورسٹی، کلکتہ یونیورسٹی اور جادو پور یونیورسٹی عالمی سطح پر مقبول ہیں۔مغربی بنگال میں تعلیمی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Lata Mangeshkars 1st Death Anniversary: مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کی پہلی برسی پر متعدد شخصیات نے خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعلیٰ کا اظہار تشکر:وزیرعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اس اعزاز نے ان کے دل کو چھو لیا ہے۔ انہوں نے تمام طلباء کو مبارکباد دی۔ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھے اس کے اعزاز کے لئے منتخب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.