ETV Bharat / state

اندرا گاندھی کو ممتا کا خراج عقیدت - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ محترمہ ممتابنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل کے روز یہاں سابق وزیراعظم آئرن لیڈی اندرا گاندھی کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

اندرا گاندھی کو ممتا کا خراج عقیدت
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 3:19 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ محترمہ ممتابنرجی نے ٹویٹ کیا،’ ملک کی سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت‘۔

انہوں نے کہا،’ قومی اتحاد کا ہفتہ آج سے شروع ہورہا ہے۔ آہیے ہم ’کثرت میں وحدت‘ کے جذبے کو حقیقت میں بدلنے کے لیے مل کر کام کریں‘۔

ممتابنرجی کاکہناہے کہ ہمیں اندرا گاندھی کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کی کوشش کرنی چاہیے۔وہ ایک اعظم سیاسی رہنماتھیں۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ اندراگاندھی نے ملک کومنظم کرنے کے لیے کئی منصوبے بنائے تھے اس میں انہیں کامیابی ملی تھی ۔آج ملک کو ان ہی کی طرح ایک اور سیاسی رہنما کی ضرورت ہے۔

غورطلب ہے کہ محترمہ گاندھی کی منگل کے روز 112 ویں سالگرہ ہے۔’آئیرن لیڈی‘محترمہ گاندھی کی پیدائش اترپردیش کے ضلع الہ آباد (پریاگ راج) میں 19 نومبر 1917 کو ہوئی تھی ۔

انھیں ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز’بھارت رتن‘ اور عالمی اعزاز لینن نیس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.