ETV Bharat / state

ممتا نے بچے کو پولیو کا خوراک پلایا - وزیراعلیٰ ممتابنرجی

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی دارجلنگ (پہاڑ) دورے کے دوران آج علاقے کا جائزہ لینے کے لیے تنہا نکل پڑیں۔ راستے میں انہوں نے ایک بچے کو پولیو کی ڈراپ پلائی ۔

ممتا نے بچے کو پولیو کا خوراک کھلایا
ممتا نے بچے کو پولیو کا خوراک کھلایا
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 8:50 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:02 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی ان دنوں دارجلبگ(پہاڑ)کے دورے پر ہیں۔ دورے کے پہلے دن وزیراعلیٰ علاقے کا جائزہ لینے کے لئے تنہا نکل پڑیں۔

ممتابنرجی نے علاقے کا دورہ کرنے کے دوران ایک بچے کو پولیو کا خوراک کھلایا ۔اس دوران مقامی تاجروں نے وزیراعلیٰ کو گھیرلیا اور پہاڑ میں کاروبارکے برے حال سے واقگ کرایا۔

ممتا نے بچے کو پولیو کا خوراک کھلایا

اس دوران ممتابنرجی نے تاجروں کی باتیں سنی اور ان سے ان کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ممتابنرجی نے کہاکہ آج سے چند برسوں پہلے یہاں کے حالات اتنے برے نہیں تھے۔ بڑی تعداد میں ساح یہاں آتے تھے لیکن بی جے پی کی موجودگی کے سبب سب کچھ بدل گیا۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ میں سیاست کرنے کے لئے یہاں نہیں آ ئی ہوں ۔ میں پہاڑ کی ترقی چاہتی ہوں۔ برسوں پہلے کے حالات کو ایک بار پھر دیکھنا چاہتی ہوں۔

انہوں نے کہاکہ اس کے لئے پہاڑ کے لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔ مقامی باشندوں کے تعاون کے بغیر دارجلنگ کو خوشحال نہیں بنایا جا سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں پہاڑ کے لوگوں نے کس کو کامیاب بنایا اس کے بارے میں مجھے کچھ بولنا نہیں ہے لیکن سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جن لوگوں کو یہاں لایا گیا ہے ان کی وجہ سے دارجلنگ کا کیال حال ہو اہے۔

ممتا نے بچے کو پولیو کا خوراک کھلایا
ممتا نے بچے کو پولیو کا خوراک کھلایا

انہوں نے کہاکہ مجھے کولکاتا اور دارجلنگ دونوں سے پیار ہے۔ میں دونوں کی ترقی کے لیے سوچتی ہوں ان میں سے کسی ایک کو برے حال میں دکھ نہیں سکتی ہوں۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی شمالی بنگال دورے کے پہلے دن سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاجی جلسے کو خطاب کیا تھا۔ دارجلنگ میں آئندہ کل بدھ کو شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جلسے کو خطاب کریں گی اور مقامی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.