ETV Bharat / state

'کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کو فوراً رہا کیا جائے'

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کشمیری رہنماؤں کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ فاروق عبداللہ، عمرعبداللہ ،محبوبہ مفتی اور کشمیری خود کو تنہا نہ سمجھے'۔

'کشمیر کے سیاسی راہنماؤں کو فوراً رہا کیا جائے'
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 5:05 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنر جی نے مزکزی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کی مخالفت کر تے ہوئے کشمیر کے سیاسی رہنما ؤں کو جلد سےب جلد بلا شرئط رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے بالاخر مرکز ی حکومت کی جانب سے آرٹیکل370 ختم کیے جانے پر اپنئ خاموشی توڑتے ہوئے بی جے پی کی قیادت والی حکومت کی تنقید کی ۔

'کشمیر کے سیاسی راہنماؤں کو فوراً رہا کیا جائے'

انہوں نےکہا کہ ہم اس بل کی حمایت نہیں کرتے ہیں ۔ یہ بل قبول نہیں ہے ۔ اس بل کو پاس کرکے مرکزی حکومت نے بھارتی عوام کو دھوکہ دی ہے ۔

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ممتابنرجی نے کہا کہ کشمیر کے سیاسی راہنماؤں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے کہ جیسے وہ دہشت گرد ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مجھے نہیں معلوم کہ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کہاں ہیں۔ کشمیر کے لوگ خود کو اکیلا نہ سمجھے ۔ہم ان کے ساتھ ہیں ۔

ممتابنرجی نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے تھا کہ اس بل کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے اور اگر آپ کشمیر کا مستقل حل چاہتی ہیں تو بات چیت کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کو ختم کئے جانے کی مخالفت کی اور کشمیر کے سیاسی راہنماؤں کو فوراً رہا کرنے کا مطالبہ کیا.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بالآخر مرکوحکومت کی جانب سے دفعہ 370 ختم کئے جانے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس بل کی حمایت نہیں کرتے ہیں جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے سیاسی راہنماؤں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے کہ جیسے وہ دہشت گرد ہیں مجھے نہیں معلوم کہ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کہاں ہیں کشمیر کے لوگ خود کو اکیلا نہ سمجھے ہم ان کے ساتھ ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے تھا کہ اس بل کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے اور اگر آپ کشمیر کا مستقل حل چاہتی ہیں تو بات چیت کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.