ETV Bharat / state

ممتا کی مرکزی حکومت پر تنقید

مرکزی حکومت کی 42 پبلک سیکٹریونٹ کو مالی تعاون روکے جانے اور انہیں نجی کمپینوں کے حوالے کرنے کی تجویز پر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنر جی شدید تنقید کی ہے۔

author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:02 PM IST

ممتا کی مرکزی حکومت پر تنقید

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پبلک سیکٹر کمپنیوں کی نج کاری کرنے کی تجویز پر مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ۔

ممتا کی مرکزی حکومت پر تنقید

مرکزی حکومت کی تجویز کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے،ائیر انڈیا،درگاپور اسٹیل،بی ایس این ایل جو ملک کا سرمایہ ہے اسے فروخت کیا جارہا ہے۔وزیر اعلی نے لکھا ہے کہ کم سے کم 45کمپنیاں ایسی ہیں جنہیں فروخت کیا جانا ہے۔مجموعی صورت حال یہ ہے کہ ملک کی معیشت اس وقت بحرانی صورت حال سے دوچار ہے۔خسارےبڑھ رہا ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ زراعت،صنعت اور روزگار کے مواقع ملک کی معیشت کی ریڑھ ہیں۔اگر صنعت کاروں کے حوصلہ پست کئے جائیں گے تو روزگار کہاں سے پیدا ہوں گے اور ملک میں تیزی سے نوجوان بے روزگار ہوں گے اور اس سے دیگر مسایل بھی پیدا ہوں گے۔

سیاسی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی بنیاد پر کارروائی کئے جانے کی وجہ سے خوف زدہ ہیں۔
دوسری جانب ملک کی معاشی ترقی دن بدن روبہ زوال ہے۔2018-19میں معاشی ترقی کی شرح 5.8فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح گزشتہ پانچ سالوں میں بے روزگاری نے 45سالوں کا ریکارڈ توڑدیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.