ETV Bharat / state

نصرت جہاں کے ولیمے میں وزیراعلیٰ کی شرکت - وزیر اعلیٰ

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت جہاں کے ولیمہ میں شرکت کی۔

نصرت جہاں کے ولیمہ میں وزیراعلیٰ کی شرکت
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 7:52 PM IST

وزیراعلیٰ کے ساتھ ساتھ رکن پارلیمان ممی چکرورتی ،رکن پارلیمان کلیانی بنرجی سمیت ریاست کے دیگر وزراء نے نصرت جہاں کے ولیمہ میں شرکت کیا۔

شادی کے بعد لوک سبھا میں شاڑھی پہن کر حلف لینے کے سبب ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں تنقید کی زد میں آ گئی تھی ۔ اس کے علاوہ ان کے خلاف فتویٰ بھی جاری کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 19 جون کو نصرت جہاں مشہور تاجر نکھل جین سے ترکی کے شہر بوڈوان میں شادی کی ۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.