ETV Bharat / state

ممتااورشیخ حسینہ ایڈگارڈن میں توجہ کامرکزہوں گی

بین الاقوامی شہرت یافتہ اسٹیڈیم ایڈن گارڈن میں وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدتوجہ کا مرکز ہوں گی۔

ممتااورشیخ حسینہ ایڈگارڈن میں توجہ کامرکزہوں گی
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 3:37 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ایڈن گارڈن میں گھنٹی بجاکربھارتی کرکٹ کی تاریخ کاپہلاڈے نائٹ ٹسٹ میچ کا افتتاح کریں گی۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے جوائنٹ سکریٹری ابھیشک ڈالیمانے کہاکہ آئندہ 22 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کو یادگاربنانے کی ہرممکن کوشش کی جاریہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد ایڈن گارڈن میں لگے اعزای گھنٹی بجا ئیں گی۔ ان کے ہاتھوں تاریخ کاپہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کا افتتاح ہوگا۔

جوائنٹ سکریٹری کے مطابق اس تاریخی موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے بھی رہنے کا امکان ہے۔ ان کے علاوہ ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر ،ٹینس اسٹارثانیہ مرزااورشطرنج کے اسٹارکھلاڑی وشواناتھ آنندشرکت کریں گے۔

اس موقع پر خاتون اسٹار باکسرایم سی میریکوم اوربیڈمنٹن اسٹارپی وی سندھو،ٹینس اسٹارلینڈرپیس ،بیڈمنٹن کوچ گوپی چندکو خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کوخصوصی اعزازسے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واجح رہے کہ ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک بھارت،بنگلہ دیش ،افغانستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں ایسی ہیں جنہیں اب تک ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کھیلنے کاموقع نہیں ملا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.