ETV Bharat / state

'طوفان متاثرہ علاقوں میں راحت رسانی کے کام میں کوئی سیاست نہ کریں'

author img

By

Published : Nov 14, 2019, 6:42 PM IST

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج انتظامیہ کی میٹنگ میں سرکاری اہلکاروں کو ہدایت دی کہ طوفان متاثرہ علاقوں میں سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کام کریں ۔

'طوفان متاثرہ علاقوں میں راحت رسانی کے کام میں کوئی سیاست نہ کریں'

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج نبنو میں انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ میں گزشتہ دنوں آئے بلبل طوفان کے بعد راحت رسانی کا طرح کی جائے اس پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے سرکاری عملہ کو ہدایت دی کہ راحت رسانی کے کام میں کسی طرح کی کوتاہی نہ ہو اور نہ ہی سیاست ہو۔

ایسا نہ کہ کوئی دوسری جماعت کا حامی ہے تو اس کو راحت نہ پہنچائی جائے انہوں نے کہا کہ بلبل طوفان کے سبب 9 افراد کہ موت ہوئی ہے۔ متاثرہ علاقوں کا مرکزی حکومت کی ایک ٹیم جائزہ لینے جائے گی ۔مرکزی نے مالی مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ہماری حکومت کی جانب سے پیشگی اقدامات کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جان بچائی جا سکی ہے۔ 15لاکھ ہیکٹر زمین کی کاشت کو نقصان پہنچا ہے اسی لئے طوفان متاثرین کو راحت رسانی پہنچانے کے کام میں کسی طرح کی سیاست نہ کریں تمام دفاتر آپسی تعاون سے کام کریں تاکہ تمام لوگوں تک راحت رسانی پہنچ سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلبل طوفان کی وجہ بہت بڑا مالی نقصان ہوا ہے انہوں سب کو ہدایت دی کہ یہ وقت لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے نہ سیاست کرنے کا سب کچھ بھول کر لوگوں کی مدد کریں ۔

:

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج انتظامیہ کی میٹنگ میں سرکاری اہلکاروں کو ہدایت دی کہ طوفان متاثرہ علاقوں میں سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کام کریں ۔

Body:وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج نبنو میں انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ میں گزشتہ دنوں آئے بلبل طوفان کے بعد راحت رسانی کا طرح کی جائے اس پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے سرکاری عملہ کو ہدایت دی کہ راحت رسانی کے کام میں کسی طرح کی کوتاہی نہ ہو اور نہ ہی سیاست ہو ایسا نہ کہ کوئی دوسری جماعت کا حامی ہے تو اس کو راحت نہ پہنچائی جائے انہوں نے کہا کہ بلبل طوفان کے سبب 9 افراد کہ موت ہوئی ہے متاثرہ علاقوں کا مرکزی حکومت کی ایک ٹیم جائزہ لینے جائے گی مرکزی نے مالی مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ہماری حکومت کی جانب سے پیشگی اقدامات کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جان بچائی جا سکی ہے 15لاکھ ہیکٹر زمین کی کاشت کو نقصان پہنچا ہے اسی لئے طوفان متاثرین کو راحت رسانی پہنچانے کے کام میں کسی طرح کی سیاست نہ کریں تمام دفاتر آپسی تعاون سے کام کریں تاکہ تمام لوگوں تک راحت رسانی پہنچ سکیں انہوں نے مزید کہا کہ بلبل طوفان کی وجہ بہت بڑا مالی نقصان ہوا ہے انہوں سب کو ہدایت دی کہ یہ وقت لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے نہ سیاست کرنے کا سب کچھ بھول کر لوگوں کی مدد کریں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.