ETV Bharat / state

پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

باگ بازار موڑ پر بی جے پی کے جلوس کو روکوانے پر بھارتیہ جنتاپارٹی کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ہوم گئی ۔جھڑپ کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے

پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ
پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:26 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:32 AM IST

مغربی بنگال کے شمالی کولکاتا کے باگ بازار علاقے میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے حامی سنتھی تھانے کے لک اپ میں ایک قیدی کی موت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

بی جے پی کے حامی جلوس کے ساتھ باگ بازار موڑ سے سنتھی تھانہ تک جارہے تھی تبھی راستے میں پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا ۔باگ بازار موڑ پر جلو س ختم کرنے کی ہدایت دی۔

پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

اسی بات پر بی جے پی کے حامی بھڑک گئے اور پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ تکرار میں اتر آ ئے ۔ بی جے پی کے حامی پولیس اہلکاروں کے خلاف نعرہ بازی شروع کردی ۔

بی جے پی کے حامی نعرہ بازی کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔ اس سے آمد ورفت پوری طرح سے ٹھپ پڑگئی۔

پولیس نے بی جے پی کے حامیوں کو سڑک سے ہٹانے کی کوشش کی ۔ اس دوران پولیس اہلکاروں اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ جھڑپ کے دوران متعددافراد زخمی ہو گئے ۔

پولیس نے حالات کو قابو میں کیا ۔ بی جے پی کے متعدد حامیوں کو حراست میں لیا۔زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

پولیس نے کہاکہ بی جے پی کے حامی بغیراجازت جلوس نکالنے کی کوشش کی ۔ انہیں روکنے پر وہ نعرہ بازی کرنے لگے ۔ بی جے پی کے حامی ناکہ بندی کردی ۔

پولیس نے مزیدکہاکہ حالات کو قابو میں کرنے کے لئے بی جے پی کے چند رہنماؤں اور اراکین کو حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری طرف بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ پولیس حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے کہنے پر کام کررہی ہے۔ ہم پرُامن جلوس نکال کر سنتھی تھانے کی جانب جارہے تھے۔ پولیس نے ہمیں نہ صرف روکا بلکہ ہمارے حامیوں پر لاٹھی چارج بھی کیا۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے علاوہ کسی دوسری سیاسی جماعتوں کو جلوس اور ریلی نکالنے کی اجازت نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.