ETV Bharat / state

'ممتا میں عدم اعتماد تحریک لانے کی ہمت نہیں' - رہنما

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سمیئر رہنما مکل رائے نے بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر کے کیس میں مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنر جی پرایک بار پھر لفظی حملہ کیا ۔

'ممتا میں عدم اعتماد تحریک لانے کی اہمت نہیں'
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 2:58 PM IST

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی میں ترنمول ایم ایل اے اور ندھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ ککے خلاف کارروا ئی کر نے کی اہمت نہیں ہے۔

بی جے پی رہنما کے مطابق ترنمول کانگریس اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر کے درمیان کاتنازعہ ہے ۔اس سے کسی کو کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ بی جے پی کو اس کیس میں زبردستی گھسٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

'ممتا میں عدم اعتماد تحریک لانے کی اہمت نہیں'

مکل رائے کاکہنا ہے کہ ترنمول کے باغی رہنما شبھاشاچی اگر قصوروار ہے تو ان کے خلاف فوراً کارروائی کر نی چاہئے۔ ان کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اٹھانے کے بجائے میڈیا میں صرف بیان بازی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ شبھاشاچی واقعی قصوروار ہے توترنمول کانگریس کی سربراہ پارٹی سے کیوں نہیں نکالتی ہیں۔ ممتابنر جی میں اتنی اہمت ہی نہیں ہے کہ وہ ایم ایل اے کے خلاف ٹھوس قدم اٹھا سکے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس اگر بی جے پی میں شامل ہونا چا ہتےہیں تو ان کااستقبال ہے مگر بی جے پی کی جانب سے ان پر کوئی دبا ؤ ڈالا نہیں جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.