انہوں نے ریاست کے عام و کاص سے اس ریلی میں شرکت کرنے کی اپیل کی اور پانی کے تحفظ کے لیے عہد کرنے کو کہا ۔
کولاکاتا میونسپل کارپوریشن کے محکمہ پانی سپلائی نے کولکاتا شہر میں بیداری مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ پانی سپلائی کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کچی بستیوں اور گھروں کا دورہ کرکے پانی کو بچانے سے متعلق لوگوں کو بتائیں۔
کولکاتامیونسپل کاریوریشن کے افسران نے بتایا کہ سروے کرنے کے دمدم،کاشی پور اور پیکا پارا جہاں سب سے زیادہ پانی ضایع ہوتا ہے میں سخت نگرانی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ دمدم اور کاشی پور علاقے میں 3,8000واٹر میٹر لوڈ کیا گیا ہے۔
کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مطابق روڈ کنارے نصب پانی کے نل کی وجہ سے سب سے زیادہ پانی کا ضیاع ہوتا ہے۔
کولکاتا شہر میں کل 17,000پانی نل ہیں۔سروے مطابق زیادہ تر جگہوں پانی کا نقصان ہوتا ہے۔