ETV Bharat / state

ممتا نے پارسی فرقہ کو نوروز کی مبارک باد دی - پارسی فرقہ

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج پارسی فرقہ کے سال نو کے موقع پر انہیں مبارکباد دی۔ پارسی فرقے نے بھارتی کی معیشت اور تعلیمی شعبے میں اہم رول ادا کیا اور اسے کبھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

ممتا نے پارسی فرقہ کو نوروز کی مبارک باددی
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 8:35 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:06 AM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ پارسی فرقے کو کسی بھی اعتبار سے انہیں انظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارت کی اتریخ میں انہوں نے اہم رول اداکیا ہے۔ انہوں نے تجارتیاور تعلیمی شعبے میں نمایاں کا کار نامہ انجام دیا ہے ۔ان لوگوں نے بھارتی تجارت کو بہت دور تک لے گیے ہیں۔

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے پارسی فرقے کو مبارکباد دیتے انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔

انہوں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ میرے پارسی بھائیوں اور بہنوں کونوروز کی مبارکباد۔ مستقبل کے لیے آپ کو نیک خواہشات۔ میں امید کرتی ہوں کہ آپ مسقتبل میں بھی بھارت کی ترقی میں اہم رول ادا کریں گے۔

ممتابنر جی کے مطابق بھارت میں پارسی فرقے کی آبادی اب نہ کی برابر رہ گئی ہے۔ لیکن یہ چھوٹا سا فرقہ ملک کی کثرت میں وحدت کی نمائندگی کرتا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی تاریخ میں پارسی فرقے کی کافی اہمیت ہے ۔اس فرقے نے ملک کی مشعیت میں اہم رول ادا کیا ہے۔ ایک دور تھا جب بھارتی میعشت میں پارسی فرقے کا دبدبہ تھا ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.