ETV Bharat / state

گلابی ہوا کولکاتا - کولکاتا کے ایڈین گارڈن اسٹیڈیم

بھارت بنگلہ دیش ٹسٹ میچ کو لیکر کولکاتا شہر پر جنونی کیفیت طاری ہے۔ بھارت میں پہلی بارڈے نائٹ ٹسٹ میچ اور اس پر طرہ یہ کہ گلابی گیند سے پہلی بار اس نئی روایت کا جادو کولکاتا شہر پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پورا شہر گلابی بخار میں مبتلا نظر آرہا ہے اور کولکاتا کے ہر تاریخی اور علامتی عمارتوں پر گلابی رنگ نظر آ رہا ہے۔

گلابی ہواکولکاتا
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 2:01 PM IST

بھارت میں پہلی بار ٹسٹ میچ کے لئے گلابی رنگ کے گیند کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ کولکاتا کے ایڈین گارڈن اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان ڈے نائٹ ٹسٹ میچ جکھیلاجارہاہے۔ گلابی گیند سے پہلی بار کھیلے جانے والے اس تاریخی میچ کو یادگار بنانے کے لئے کولکاتا شہر اورلوگوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی ہے۔

اس کا ثبوت یہ ہے کہ ٹسٹ میچ دیکھنے کے لئے کولکاتا کے لوگوں میں حد سے زیادہ بے ۔ چینی تو دوسری جانب کولکاتا شہر کے تقریبا تمام تاریخی و علامتی عمارتوں کا گلابی رنگ میں رنگ جانا یہ سب کولکاتا کے لوگوں کی کھیل و ثقافت کے تئیں بے بہا جذبے کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔

گلابی ہواکولکاتا

کولکاتا کی تاریخی و علامتی عمارت شہید مینار سے لیکر کولکاتا کی جدید سب سے بلند و بالا عمارت دی 42 سب کے سب شام ہوتے ہی گلابی رنگ میں ڈوبا جاتے ہیں وہیں تاریخی ہوڑہ پل بھی گلابی رنگ اپنے جلوے بکھیر رہا ہے ۔ کولکاتا کے جوہر لال نہرو روڈ میں واقع کولکاتا کی سب بلند عمارت دی 42 کو گلابی رنگ کی روشنی سے جگمگا جارہا ہے۔

اس خوبصورت منظر کو ناظرین بڑی تعداد اپنے کیمرے میں قید کر رہے ہیں تو وہیں کولکاتا شہر کی سابق سب سے اونچی عمارت ٹاٹا اسٹیل کو بھی گلابی رنگ کی روشنی سے مزین کر دیا گیا ہے ساتھ ہی ٹاٹا اسٹیل کی عمارت پر ایک دیو قامت اسکرین پر کرکٹ کی تاریخی فلم بھی چلائی جا رہی ہے۔

جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہو جارہی ہے۔ایڈین گارڈن کو بھی گلابی رنگ کی روشنی مزین کیا گیا ہے تو وہیں اسٹیڈیم کے آس پاس کے علاقے بھی گلابی رنگ میں اپنی جھلک پیش کر رہے ہیں ریڈ روڈ شام کے وقت گلابی روشنی سے جگمگا جاتا ہے اس ٹسٹ میچ کی جیت ہار تو اس کو تاریخی بنائے گی ہی لیکن جس طرح سے اس ٹسٹ میچ کا کولکاتا والوں استقبال کیا ہے۔اس کا جشن منایا ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی جو ہمیشہ یاد کی جائے گی۔

:

Intro:ہندوستان بنگلہ دیش ٹسٹ میچ کو لیکر کولکاتا شہر پر جنونی کیفیت طاری ہے ہندوستان میں پہلی بار شب وروز ٹسٹ میچ اور اس پر طرہ یہ کہ گلابی سے پہلی بار اس نئی روایت کا جادو کولکاتا شہر پر سر چڑھ کر بول رہا ہے یہی وجہ ہے کہ پورے شہر پر گلابی بخار میں مبتلا نظر آرہا ہے اور کولکاتا کہ ہر تاریخی اور علامتی عمارتوں پر گلابی رنگ طرح گیا ہے۔

Body:ہندوستان میں پہلی بار ٹسٹ میچ کے لئے گلابی رنگ کے گیند کا استعمال کیا جا رہا ہے کولکاتا کے ایڈین گارڈن اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان شب وروز ٹسٹ میچ جاتی ہیں اور گلابی گیند سے پہلی بار کھیلے جانے والے اس تاریخی میچ کو یادگار بنانے کے لئے کولکاتا شہر اور کولکاتا کے لوگوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ ٹسٹ میچ دیکھنے کے لئے کولکاتا کے لوگوں میں حد سے زیادہ بے چینی تو دوسری جانب کولکاتا شہر کے تقریبا تمام تاریخی و علامتی عمارتوں کا گلابی رنگ میں رنگ جانا یہ سب کولکاتا کے لوگوں کی کھیل و ثقافت کے تئیں بے بہا جذبے کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔کولکاتا کی تاریخی و علامتی عمارت شہید مینار سے لیکر کولکاتا کی جدید سب سے بلند و بالا عمارت دی 42 سب کے سب شام ہوتے ہی گلابی رنگ میں ڈوبا جاتے ہیں وہیں تاریخی ہوڑہ پل بھی گلابی رنگ اپنے جلوے بکھیر رہا ہے ۔کولکاتا کے جوہر لال نہرو روڈ میں واقع کولکاتا کی سب بلند عمارت دی 42 کو گلابی رنگ کی روشنی سے جگمگا جارہا ہے اس خوبصورت منظر کو ناظرین بڑی تعداد اپنے کیمرے میں قید کر رہے ہیں تو وہیں کولکاتا شہر کی سابق سب سے اونچی عمارت ٹاٹا اسٹیل کو بھی گلابی رنگ کی روشنی سے مزین کر دیا گیا ہے ساتھ ہی ٹاٹا اسٹیل کی عمارت پر ایک دیو قامت اسکرین پر کرکٹ کی تاریخی فلم بھی چلائی جا رہی ہے جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہو جارہی ہے۔ایڈین گارڈن کو بھی گلابی رنگ کی روشنی مزین کیا گیا ہے تو وہیں اسٹیڈیم کے آس پاس کے علاقے بھی گلابی رنگ میں اپنی جھلک پیش کر رہے ہیں ریڈ روڈ شام کے وقت گلابی روشنی سے جگمگا جاتا ہے اس ٹسٹ میچ کی جیت ہار تو اس کو تاریخی بنائے گی ہی لیکن جس طرح سے اس ٹسٹ میچ کا کولکاتا والوں استقبال کیا ہے اور اس کا جشن منایا ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی جو ہمیشہ یاد کی جائے گی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.